'زلزلے کے الارم کی آواز بہت دیر سے سنائی دی'

'زلزلے کے الارم کی آواز بہت دیر سے سنائی دی'

September 20, 2017 - 17:17
Posted in:

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

/div
/div
/div
/div

div class="story-body__inner" property="articleBody"
figure class="media-with-caption"div class="player-with-placeholder"
img class="media-placeholder player-with-placeholder__image narrative-video-placeholder" src="https://ichef.bbci.co.uk/images/ic/720x405/p05gp5y8.jpg"div class="player-with-placeholder__caption"اپ کی ڈیوائس پر پلے بیک سپورٹ دستیاب نہیں/div
div class="player-with-placeholder"
div class="media-player-wrapper"
figure class="js-media-player-unprocessed media-player" data-playable='{"settings":{"counterName":"urdu.science.story.41334992.page","edition":"US","pageType":"eav2","uniqueID":"41334992","ui":{"locale":{"lang":"ur"}},"externalEmbedUrl":"http:\/\/www.bbc.com\/urdu\/science-41334992\/embed","insideIframe":false,"statsObject":{"clipPID":"p05gp1gw"},"playlistObject":{"title":"\u0645\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u06a9\u0648 \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u062f\u06cc\u062f \u0632\u0644\u0632\u0644\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0646\u062a\u06cc\u062c\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u0644\u0627\u06a9 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 200 \u0633\u06d2 \u062a\u062c\u0627\u0648\u0632 \u06a9\u0631 \u06af\u0626\u06cc","holdingImageURL":"https:\/\/ichef.bbci.co.uk\/images\/ic\/$recipe\/p05gp5y8.jpg","guidance":"","embedRights":"blocked","summary":"\u0645\u06cc\u06a9\u0633\u06cc\u06a9\u0648 \u0645\u06cc\u06ba \u0634\u062f\u06cc\u062f \u0632\u0644\u0632\u0644\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0646\u062a\u06cc\u062c\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u06c1\u0644\u0627\u06a9 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u062a\u0639\u062f\u0627\u062f 200 \u0633\u06d2 \u062a\u062c\u0627\u0648\u0632 \u06a9\u0631 \u06af\u0626\u06cc","liveRewind":false,"simulcast":false,"items":[{"vpid":"p05gp1gy","live":false,"duration":87,"kind":"programme"}]}},"otherSettings":{"advertisingAllowed":true,"continuousPlayCfg":{"enabled":false},"isAutoplayOnForAudience":false}}'/figure/div
/div
/div figcaption class="media-with-caption__caption"میکسیکو میں شدید زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی/figcaption/figurepمیکسیکو کے مرکز میں منگل کو آنے والے شدید زلزلے کے بعد بہت سے سوشل میڈیا صارفین نے یہ شکایت کی ہے کہ شہریوں کو زلزلے سے الرٹ کرنے کے لیے موجود وارننگ سسٹم صحیح طور پر کام نہیں کر رہا۔ /ppمیکسیکو سٹی کی روما کالونی میں رہنے والے روبرٹو رائٹاریا نے بی بی سی کو بتایا کہ عمارتوں کے گرنے کی آواز بہت تیز تھی اور 'زلزلے کے الارم کی آواز بہت دیر سے سنائی دی‘۔/ppa href="/urdu/world-41327552" class="story-body__link"میکسیکو زلزلہ: ہلاک ہونے والوں کی تعداد 200 سے تجاوز/a/ppa href="/urdu/world-41330216" class="story-body__link"میکسیکو میں ہولناک زلزلے کی تصویری جھلکیاں/a/ppاس شدید زلزلے کے نتیجے میں میکسیکو میں 200 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے جبکہ درجنوں عمارتیں منہدم ہو گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ /ppسوشل میڈیا پر پوسٹ ہونے والی کچھ ویڈیوز میں بہت سے لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ انھوں نے کھلی جگہ پر پہنچنے سے قبل زلزلے سے متعلق الرٹ کرنے والے الارم کی آواز سنی تھی۔/pfigure class="media-landscape full-width"span class="image-and-copyright-container"

img src="https://ichef-1.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/A0A4/production/_97942114_..." style="width=100%; max-width=640;"

/span

/figurepزلزلے کی شدت کو ریکارڈ کرنے والے ادارے سی آئی آر ای ایس کے ایک افسر کے مطابق 'زلزلے کی وارننگ ریڈیو، ٹی وی اور لاؤڈ سپیکرز کے ذریعے بروقت دی گئی تھی۔'/ppبی بی سی نے پوچھا کہ مختتلف علاقوں میں یہ الارم جلدی یا دیر سے کیوں سنا گیا؟/ppاس کے جواب میں متعلقہ ادارے میں شعبہ ریسرچ کے رکن آرمینٹو کوائر مارٹینز نے بتایا کہ میکسیکو میں مختلف جگہوں پر مختلف قسم کی مٹی پائی جاتی ہے اس لیے کچھ لوگوں نے الارم کو تھوڑی دیر کے لیے سنا‘۔ /ppروما کالونی جیسے علاقے کی مٹی نرم ہے اور دیگر علاقوں کی نسبت وہاں پہلے زلزلہ محسوس ہوا۔ /ppآرمینٹو کوائر مارٹینز کہتے ہیں کہ 'اگرچہ الارم کام کر رہا تھا، لیکن ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو الارم سنائی دینے سے پہلے زمین کا اوپر اٹھنا محسوس ہوا جس کی وجہ لوگوں میں اچانک خوف پیدا ہوا۔ سخت زمین پر ایسا دیر سے ہوتا ہے۔'/ppماہرین کا کہنا ہے کہ زلزلے کے وقت کچھ سیکنڈز زندگیاں بچانے کے لیے بہت اہم ہوتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ اس وقت الارم کے نظام پر بہت کچھ منحصر ہوتا ہے کہ لوگ خود کو تیار کر لیں۔/ppکوائر مارٹینز کہتے ہیں کہ آٹھ ستمبر کو زلزلہ آنے سے دو منٹ پہلے الارم سنائی دیا۔ وجہ یہ تھی کہ میکسیکو سے بہت دور زلزلہ آیا تھا لیکن اس مرتبہ آنے والے زلزلے کا مرکز فقط 170 سے 180 کلومیٹر کی دوری پر تھا۔ /ppمختصراً یہ کہ اگر زلزلے کا مرکز کسی بھی جگہ موجود الارم سسٹم کے قریب ہے تو اسے محسوس کرنے کے لیے آپ کے پاس بھی کم وقت ہوگا۔ /ppمیکسیکو میں یہ الارم سسٹم سنہ 1991 میں لگایا گیا تھا۔ /ppیہ سسٹم زلزلے کی صورت میں زمین کی حرکت کو مانیٹر کرتا ہے اور فوری طور پر ریڈیو، ٹی وی، فون اور لاؤڈسپیکر کے ذریعے ملکی دارالحکومت اور دیگر شہروں میں وارننگ جاری کرتا ہے۔ /p
/div
/div
div style="direction:rtl;"BBCUrdu.com بشکریہ/divbrbrstylebody {direction:rtl;} a {display:none;}/style