رواں سال ٹیکس گوشواروں میں 55 فیصد اضافہ

رواں سال ٹیکس گوشواروں میں 55 فیصد اضافہ

October 11, 2018 - 18:05
Posted in:

گزشتہ سال کےمقابلے میں رواں سال ٹیکس گوشواروں میں 55 فیصد اضافہ ہواہے ۔ ایف بی آرکے مطابق رواں سال 10 اکتوبرتک 4 لاکھ 82 ہزارسےزائد ٹیکس گوشوارے جمع کیےگئے۔ایف بی آر کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال 3 لاکھ 12 ہزار سے زائد ٹیکس گوشوارے جمع کیےگئےتھے،ٹیکس گوشوارے جمع کروانے میں اضافہ حکومت کی پالیسیوں پراعتماد کا عکاس ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}