رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

May 16, 2018 - 20:00
Posted in:

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، ملک بھر میں کل یکم رمضان المبارک اور پہلا روزہ ہو گا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمان کی زیر صدارت کراچی میں ہوا۔ مفتی منیب الرحمان نے ملک بھر سے رمضان المبارک کا چاندنظر آنے کی شہادتیں موصول ہونے کے بعد حتمی اعلان کیا۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}