دہری شہریت کیس : ن لیگ کے 2سینیٹرز نااہل قرار

دہری شہریت کیس : ن لیگ کے 2سینیٹرز نااہل قرار

October 17, 2018 - 18:05
Posted in:

سپریم کورٹ نے دہری شہریت کیس میں مسلم لیگ ن کے 2 سینیٹرز کو نااہل قرار دے دیا ہے ۔عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی بہن سینیٹر سعدیہ عباسی اور سینیٹر ہارون اختر کے انتخاب کو کالعدم قرار دے دیا ہے ۔عدالتی حکم میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن دونوں سینیٹرز کو ڈی نوٹیفائی کرے ۔ذرائع کے مطابق دونوں سینیٹرز کی نااہلی کے بعد الیکشن کمیشن ان دونوں سینیٹ کی نشستوں پر چند روزمیں الیکشن کا اعلان کرے گی ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}