درخت پر لٹکتے گھونسلے میں بیٹھ کر مزے دار کھانوں کا لطف اْٹھائیں

درخت پر لٹکتے گھونسلے میں بیٹھ کر مزے دار کھانوں کا لطف اْٹھائیں

June 14, 2018 - 22:00
Posted in:

دنیا بھر میں کشادہ اور بلند ترین عما رتوں میں ریسٹورنٹ تو بہت بنائے جاتے ہیں لیکن تھا ئی لینڈ میں پر ندوں کے گھونسلوں سے متاثر ہو کر ایک ایسا ہی منفرد ریسٹورنٹ قائم کیاگیا ہے۔ جہاں درخت پر لٹکتے گھونسلے میں بیٹھ کر کھانا کھایا جاتا ہے۔اور قدرتی ماحول سے لطف اٹھایا جاتا ہے۔یہ ریسٹورنٹ با نس کے ڈنڈوں کی مدد سے ایک دیوہیکل گھونسلا بنا کر درخت پر لٹکا یا گیا ہے ۔جہاں آنے والے افرادکو اس میں بٹھا کر رسی کی مدد سے کھینچا جاتا ہے اور درخت پر لٹکا دیا جاتا ہے۔ اس گھونسلا نماریسٹورنٹ کی ایک اور انو کھی بات یہ بھی ہے کہ اس میں ویٹر ززپ لائن پر ٹارزن کی طرح لٹک کر آتے ہیں اور مزے مزے کے کھانے پیش کر تے ہیں ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}