خوشحال خان ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا، مسافر محفوظ

خوشحال خان ایکسپریس کا انجن پٹری سے اتر گیا، مسافر محفوظ

December 07, 2017 - 09:24
Posted in:

کراچی سے پشاورجانے والی خوشحال خان خٹک ایکسپریس کا انجن اٹک سٹی ریلوے اسٹیشن کے قریب پٹری سے اتر گیا، حادثے میں مسافر بوگیاں محفوظ رہیں، واقعہ انجن کا شاک ٹوٹنے کے باعث پیش آیا۔
ریلوے ذرائع کے مطابق ٹرین میں 300 سے زائد مسافر سوار تھے جو محفوظ رہے۔
حادثے کے بعد ٹریک پر دیگر ٹرینوں کی آمدورفت تاخیر کا شکار ہوگئی، تاہم انجن کو پٹری پر واپس لانے کے لیے ہیوی مشینری طلب کرلی گئی ہے۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}