حکومت کا آئی ایم ایف سے 15 ارب ڈالرز قرض لینے کا فیصلہ

حکومت کا آئی ایم ایف سے 15 ارب ڈالرز قرض لینے کا فیصلہ

October 16, 2018 - 23:05
Posted in:

تحریک انصاف کی حکومت نے آئی ایم ایف سے 15 ارب ڈالرز قرض لینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے 15 ارب ڈالرز کا قرض 3 سال کےلئے لیا جائےگا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے قرض کے حوالے سےآئی ایم ایف سے درخواست کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔قرض کی درخواست میں پہلے سے لیا گیا قرضہ ری شیڈول کرنے کے حوالے سے بھی کہا جائےگا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}