حکومتی اقدامات سے دہشت گردی 90 فیصد کم ہوگئی، مریم اورنگزیب

حکومتی اقدامات سے دہشت گردی 90 فیصد کم ہوگئی، مریم اورنگزیب

December 07, 2017 - 23:57
Posted in:

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات کی بدولت ملک میں دہشت گردی کے واقعات میں 90 فیصد کمی آئی ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ۔نے کہا کہ ثقافتی وفود کے تبادلوں سے ایک دوسرے کی ثقافت کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے، ثقافت اور قومی ورثہ ہی ہماری اصل پہچان ہے۔ پاکستان کی نوجوان نسل اپنے ثقافتی ورثے سے بہت دور جا چکی ہے۔
بشکریہ جسارتbody {direction:rtl;} a {display:none;}