جمہوریہ چیک میں ماؤنٹین بائیک کراس کنٹری ورلڈ کپ کا آغاز

جمہوریہ چیک میں ماؤنٹین بائیک کراس کنٹری ورلڈ کپ کا آغاز

May 26, 2018 - 22:00
Posted in:

ہموار اور صا ف ستھر ی روڈ پرسائیکل چلانا تو سب کو آتا ہے لیکن ایسے اونچے نیچے ، پتھر یلے اوردشوار گزار راستوں پر سفر کر نا ہر ایک کے بس کی بات کہاں۔جمہوریہ چیک میں ماؤنٹین بائیکنگ کے مقابلےMTBکراس کنٹری ورلڈ کپ 2018 کا آغاز ہوگیا ہے جس میں کئی ممالک سے ماہرمرد اور خواتین سائیکل سوار شریک ہوکر دشوار گزا ر اور ناہموار راستوں پر ٹریل بائیکس ریس میں حصے لے رہے ہیں۔ہمت کے پکے اور مہارت میں سب سے آگے یہ رائیڈرز اونچے ، دشوار گزار راستوں اور مصنوعی ریمپ پر پور ی رفتار سے سائیکل دوڑاتے دِکھائی دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ یہ مقابلے3روز تک جاری رہنے کے بعد 27مئی کواختتام پذیر ہوں گے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}