جرمنی میں سیاحوں کی بس کو حادثہ، 35زخمی

جرمنی میں سیاحوں کی بس کو حادثہ، 35زخمی

October 12, 2018 - 10:05
Posted in:

جرمنی میں مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی بس کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 35افراد زخمی ہو گئے، جن میں سے 9کی حالت تشویش ناک ہے۔ جس وقت حادثہ پیش آیا بس میں آسٹریلیا، کینیڈا اور امریکا سے تعلق رکھنے والے 30سیاح سوار تھے۔بس کار ٹائرز سے لدے ہوئے ایک ٹرک سے ٹکرا گئی، بس حادثے کے 5 زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا، تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔حادثے میں زخمی ہونے والے 35 افراد میں سے 9 افراد کے زخم شدید نوعیت کے ہیں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}