تیسرا ٹی 20، سیریز کسی کی بھی ہوسکتی ہے

تیسرا ٹی 20، سیریز کسی کی بھی ہوسکتی ہے

September 15, 2017 - 11:25
Posted in:

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

/div
/div
/div
/div

div class="story-body__inner" property="articleBody"
figure class="media-landscape no-caption full-width lead"span class="image-and-copyright-container"

img class="js-image-replace" alt="لاہور" src="https://ichef.bbci.co.uk/news/320/cpsprodpb/169B9/production/_97810629_m..." style="width=100%; max-width=640;"

/span

/figurep class="story-body__introduction"پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ٹی 20 انٹرنیشنل جمعے کو لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔ /ppپاکستانی کرکٹ ٹیم نے پہلا میچ 20رنز سے جیتا تھا لیکن دوسرے میچ میں ورلڈ الیون کی سات وکٹوں کی جیت سے سیریز کا فیصلہ اب تیسرے میچ میں ہونا ہے۔/ppدوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم کی شکست نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو خاصا مایوس کیا ہے جن کا کہنا ہے کہ ان کی ٹیم میچ کے آخری پانچ اوورز بہت خراب کھیلی۔ فیلڈنگ بہت بری رہی ایک انتہائی اہم کیچ لانگ آف پر ڈراپ کیا گیا جبکہ غیرضروری رنز بھی دے ڈالے۔/ppمکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم 174 رنز کا دفاع کرسکتی تھی تاہم ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستانی بولنگ اٹیک نسبتاً ناتجربہ کار تھا۔/pfigure class="media-landscape full-width"span class="image-and-copyright-container"

/span

/figurepمکی آرتھر کا کہنا ہے کہ وہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دے رہے ہیں تاکہ دیکھ سکیں کہ وہ دباؤ میں کس طرح کی کارکردگی کا مظاہرہ کرسکتے ہیں اور یہ مواقع ورلڈ کپ کو ذہن میں رکھتے ہوئے آئندہ بھی دیے جائیں گے۔/pp مکی آرتھر نے سہیل خان کی کارکردگی پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ سہیل خان نے بہت محنت کی ہے اور وہ ٹیم میں شامل کیےجانے کے مستحق تھے۔ ان کی فٹنس بھی بہت بہتر نظرآرہی ہے۔/ppمکی آرتھرکا کہنا ہے کہ اس وقت فخرزمان، احمد شہزاد، بابراعظم اور شعیب ملک چار بہترین بیٹسمین ہیں۔ ایسے میں اگر ہم عمرامین کو پانچویں نمبر پرکھلاتے ہیں تو ہمیں ایک بولر کم کرنا پڑے گا۔ سرفراز احمد اس وقت پانچویں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہیں لیکن بینچ پر بیٹھے کھلاڑیوں کو وقت ملنے پر ضرور مواقع ملیں گے۔/ppمکی آرتھر کا کہنا ہے کہ فاسٹ بولر حسن علی کو تیسرے میچ میں کھلانے کا فیصلہ میچ سے قبل کیا جائے گا جو دوسرا میچ کمر کی تکلیف کے سبب نہیں کھیلے تھے۔/p
/div
/div
div style="direction:rtl;"BBCUrdu.com بشکریہ/divbrbrstylebody {direction:rtl;} a {display:none;}/style