تمام پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

تمام پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کا فیصلہ

June 14, 2018 - 19:00
Posted in:

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں تمام پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کرنے کافیصلہ کرلیا۔ پاک فوج کے جوان پولنگ اسٹیشنز کے اندر اور باہر امن و امان کی ذمہ داری سنبھالیں گے، بیلٹ پیپرز کی چھپائی اور ترسیل بھی فوج کی نگرانی میں ہو گی، پولنگ اسٹیشنز پرسی سی ٹی وی کیمرےبھی لگائےجائیں گے۔ چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا کا کہنا ہے کہ امید ہے تمام ادارے عام انتخابات میں قیام امن کیلئے اپنا کردار ادا کریں گے۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}