ترک وزیر خارجہ کی نوازشریف سے اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

ترک وزیر خارجہ کی نوازشریف سے اہلیہ کے انتقال پر تعزیت

September 14, 2018 - 23:05
Posted in:

ترکی کےوزیر خارجہ میولوت چاوش اولو اور پاکستان میں ترکی کے سفیر نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے جاتی امرا میں ملاقات کی اور بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ۔ترک وزیر خارجہ نے ترک صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے بھی مسلم لیگ ن کے قائد سے تعزیت کی اور کہا کہ غم کی اس گھڑی میں ترکی کی عوام آپ کے ساتھ ہے۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی بھی موجود تھے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}