بھارتی مدرسے کے طلباء کیلئے اسمارٹ فون پر پابندی

بھارتی مدرسے کے طلباء کیلئے اسمارٹ فون پر پابندی

September 14, 2018 - 15:05
Posted in:

بھارت میں قائم دارالعلوم دیوبند نےطالبعلموں پر اسمارٹ فون استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔دارالعلوم کے مہتمم مفتی ابو القاسم نعمانی نے حکم نامہ جاری کرکے طالب علموں کو وارننگ دی کہ اگر ان کے پاس اسمارٹ فون پایا گیا ، تو ان کو ادارے سے نکال دیا جائے گا۔مدرسہ مہتمم نے ساتھ ہی تاکید بھی کی ہے کہ طالبعلم اپنے اسمارٹ فون گھر میں رکھ کر آئیں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}