بھارتی فوج کی ایل او سی کے چڑی کوٹ سیکٹر پر فائرنگ دو شہری شہید، آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی ایل او سی کے چڑی کوٹ سیکٹر پر فائرنگ دو شہری شہید، آئی ایس پی آر

December 08, 2017 - 12:20
Posted in:

آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے ایل او سی کےچڑی کوٹ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے 2 شہری شہید اور ایک خاتون زخمی ہوئی ہے، بھارتی فوج نے چھفر گاؤں میں ایک جنازے پر فائرنگ کی ہے۔
آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ بلااشتعال بھارتی فائرنگ کےجواب میں پاکستانی فوج کی بھرپور جوابی کارروائی میں ایک بھارتی پوسٹ تباہ ہوگئی جب کہ ایک بھارتی فوجی ہلاک اور 4 سے 5 بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے ہیں۔
 

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}