بلو ٹوتھ آن رکھا تو معلومات چوری ہو سکتی ہیں

بلو ٹوتھ آن رکھا تو معلومات چوری ہو سکتی ہیں

September 22, 2017 - 08:56
Posted in:

سکیورٹی کمپنی ارمس کے محققین نے ایک ایسے میل ویئر کا پتہ لگایا ہے جو بلو ٹوتھ سے منسلک آلات پر حملہ کر سکتا ہے۔کمپنی کے مطابق موبائل فونز کا بلو ٹوتھ آن رکھنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ یہ حملہ صرف سمارٹ فون کو ہی نہیں بلکہ سمارٹ ٹی وی، ٹیبلیٹ، لیپ ٹاپ، لاؤڈ سپیکرز اور گاڑیوں کے آڈیو سسٹم کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ خیال رہے کہ دنیا بھر میں اربوں ڈیوائسز ایسی ہیں جن پر بلو ٹوتھ کا استعمال ہوتا ہے۔میک کمپیوٹرز کے لیے مخصوص وائرس مفت دستیاب’بس اپنے کمپیوٹر سسٹم کو اپ ڈیٹ کرتے رہیں‘

BBCUrdu.com بشکریہbody {direction:rtl;} a {display:none;}