بلوچستان، نوشکی میں دستی بم کادھماکا، 13افرادزخمی

بلوچستان، نوشکی میں دستی بم کادھماکا، 13افرادزخمی

August 14, 2018 - 14:05
Posted in:

بلوچستان کے ضلع نوشکی میں مسجد روڈ پر دستی بم کا دھماکا ہوا ہے،دھماکے کے نتیجے میں 13افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق نوشکی میں مسجد روڈ پر جمالدینی چوک کے قریب دستی بم دھماکے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 13افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو سول اسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا۔واقعے کے بعد پولیس اور ایف سی نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے لیا اور ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے، واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}