باجوڑ سے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارور برآمد

باجوڑ سے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارور برآمد

June 13, 2018 - 18:00
Posted in:

عیدالفطر کے موقع پرباجوڑ میں تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کرکے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارور برآمد کرلیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ماموند میں سیکیورٹی فورسز کے سرچ آپریشن کے دوران پاک افغان سرحد کے قریب بڑی مقدارمیں اسلحہ وگولہ بارور برآمد کر لیا گیا ہے ۔برآمد کئے گئے اسلحہ وگولہ بارودمیں راکٹ کے 8گولے، 3راکٹ لانچر، 3ریموٹ کنٹرول بم ،4دستی بم، بم بنانے کا سامان اور سینکڑوں کارتوس شامل ہیں۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}