ایم کیو ایم پاکستان کا انٹر اپارٹی الیکشن 18 فروری کو ہوگا

ایم کیو ایم پاکستان کا انٹر اپارٹی الیکشن 18 فروری کو ہوگا

February 14, 2018 - 11:23
Posted in:

ایم کیو ایم پاکستان کے انٹر اپارٹی الیکشن 2018 اتوار 18 فروری کو ہوں گے۔
پی آئی بی کالونی سے جاری ایم کیوایم پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں چیف الیکشن کمشنر کو کارکنان کے سینکڑوں درخواستیں موصول ہوئی ہیں جس میں انٹرا پارٹی الیکشن اتوار 18 فروری کو منعقد کرانے کی درخواست کی گئی ہے۔
کارکنان نے چیف الیکشن کمیشن سے درخواست کی ہے کہ انٹر پارٹی الیکشن اتوار کو کئے جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ کارکنان اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں۔
اعلامیہ کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے انٹرا پارٹی الیکشن 2018 کی تاریخ تبدیل کرکے ایم کیو ایم پاکستان کے انٹرا پارٹی الیکشن 2018 اتوار 18 فروری کو منعقد کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

var screenWidth = screen.width;
if(screenWidth < 990){
document.getElementsByClassName("OUTBRAIN")[0].setAttribute("data-widget-id", "MB_1");
}
بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}