آرمی چیف کی شہید میجر محمد اسحاق کے گھر آمد

آرمی چیف کی شہید میجر محمد اسحاق کے گھر آمد

December 02, 2017 - 10:51
Posted in:

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہید میجر محمد اسحاق کے گھر جاکر ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شہید میجر اسحاق کے لیے فاتحہ خوانی کی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے افسروں اور جوانوں کی عظیم قربانیوں نے قومی عزم کو مضبوط کیا۔
انہوں نے مزید کہا ک دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتیں، دہشت گردوں کو ہر قیمت پر شکست دی جائے گی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض بھی آرمی چیف کی شہیدڈ میجر اسحاق کے گھر آمد کے موقع پر موجود تھے۔
 

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}