آرمی چیف سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

آرمی چیف سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے

October 11, 2018 - 15:05
Posted in:

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچ گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سرکاری دورے پر لندن پہنچے ہیں جہاں وہ برطانیہ کی سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}