انڈین رکن پارلیمان احتجاج کے لیے ہٹلر بن گئے

انڈین رکن پارلیمان احتجاج کے لیے ہٹلر بن گئے

August 10, 2018 - 19:48
Posted in:

انڈیا کے ایک رکن پارلیمان نے بطور احتجاج ہٹلر کے حلیے میں پارلیمان کے اجلاس میں شرکت کی کیونکہ ان کے مطابق وزیراعظم نے ’عہد شکنی‘ کی ہے۔یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ 67 سالہ نراملی شیوا پرساد نے اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کے لیے کوئی انوکھا سوانگ بھرا ہو۔ماضی میں انھوں نے جو روپ اختیار کیے ان میں ہندو دیوتا، روحانی گرو اور ایک خاتون شامل ہیں۔انھوں نے بی بی سی کے روی شنکر کو بتایا: ’جو میں کر رہا ہوں اس سے جلد توجہ حاصل ہو گی۔ اس سے لوگ سوچیں گے۔‘

BBCUrdu.com بشکریہbody {direction:rtl;} a {display:none;}