امریکی قونصلیٹ کی جانب سے رمضان کی مبار کباد

امریکی قونصلیٹ کی جانب سے رمضان کی مبار کباد

May 17, 2018 - 21:00
Posted in:

کراچی میں امریکی قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں قائم مقام قونصل جنرل اورعملے کی جانب سے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں ایکٹنگ قونصل جنرل جان وارنر نے مسلمانوں کو اس با برکت مہینے کے آنے پر مبارکباد ی اور کہا کہ یہ مہینہ امن اور صبر کا درس دیتا ہے اور امریکی عوام کی جانب سے رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے جان وارنرنے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}