امریکی :فائرنگ کے واقعے میں ایک ہلاک ،20زخمی

امریکی :فائرنگ کے واقعے میں ایک ہلاک ،20زخمی

June 17, 2018 - 19:00
Posted in:

امریکی ریاست نیو جرسی کے شہر ٹرینٹن میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور 20 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نیوجرسی کے آرٹ فیسٹیول کے دوران پیش آیا ،زخمیوں میں سے 4 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے فائرنگ کے واقعے میں ملوث ہونے ہونے والے 2مشتبہ افراد کی شناخت کی ہے جبکہ ایک کو حراست میں بھی لےلیا ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}