امریکا: کرتب بازوں کی اسکائی ڈائیونگ اسٹنٹ، دیکھنے والے حیران

امریکا: کرتب بازوں کی اسکائی ڈائیونگ اسٹنٹ، دیکھنے والے حیران

November 08, 2018 - 22:05
Posted in:

امریکامیں خطروں کے کھلاڑیوں کے اسکائی ڈائیونگ اسٹنٹ نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ہوا میں اڑان بھرتے ہوئے جہاز سے چھلانگ لگانا کوئی بچوں کا کھیل نہیں اوریہ مظاہرہ اس انداز میں سر انجام دینے کا تو ہرکسی نے خواب میں بھی نہ سوچا ہو۔جی ہاں امریکی شہر ہیوسٹن میں40ماہر کرتب بازوں پر مشتمل ایک گروپ نے اسکائی ڈائیونگ کا شاندار مظاہرہ پیش کر کے اپنے خواب کو سچ کر دکھایا۔ اسکائی ڈائیورزجہازپر سوار ہوکرہزاروں فٹ کی بلندی پر پہنچے اور وہاں سے بیک وقت چھلانگ لگادی۔40 اسکائی ڈائیورز نے اس دوران فضاء میں شاندار کرتب کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کے ساتھ جڑ کرگول دائرہ ترتیب دیا۔بعد ازاں اسکائی ڈائیور ز نے پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر کامیابی سے لینڈنگ کرکے ایڈونچر کو مکمل کیا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}