امریکا اور شمالی کوریا کی اعلیٰ سطح کی ملاقات منسوخ

امریکا اور شمالی کوریا کی اعلیٰ سطح کی ملاقات منسوخ

November 09, 2018 - 07:05
Posted in:

امریکی وزیر خارجہ سے شمالی کوریا کے اعلیٰ عہدے دار کی ملاقات منسوخ ہوگئی۔ ملاقات نیو یارک میں ہونی تھی۔ اقوام متحدہ میں امریکی مندوب نکی ہیلی کا کہنا ہے کہ متوقع بات چیت شمالی کوریا نے موخر کی کیونکہ وہ تیار نہیں تھے۔نکی ہیلی نے مزید کہا کہ امید ہے مذاکرات ری شیڈول ہوں گے ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}