الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے انتخابات کی تاریخ درج

الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے انتخابات کی تاریخ درج

May 17, 2018 - 21:00
Posted in:

الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے انتخابات کی تاریخ درج کر دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر نئے الیکشن کی تاریخ اکتیس جولائی دو ہزار اٹھارہ درج کی گئی ہے تاہم ابھی تک الیکشن کمیشن نے اس سلسلے میں کوئی باقاعدہ اعلان نہیں کیا۔ موجودہ قومی اسمبلی کی مدت اکتیس مئی کو ختم ہو رہی ہے جس کے ساٹھ روز کے اندر الیکشن ہونا ہیں اور الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر الیکشن کی تاریخ اکتیس جولائی درج کر دی گئی ہے۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}