الیکشن کمیشن آف پاکستان کی منظوری کے تحت کراچی کے 107 ایس ایچ اوز کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی منظوری کے تحت کراچی کے 107 ایس ایچ اوز کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری

July 12, 2018 - 10:54
Posted in:

کراچی ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق احمد مہر نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی منظوری کے تحت شہر کے 107 ایس ایچ اوز کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کر دیے ،
بیشتر ایس ایچ اوز کے تھانے تبدیل کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق احمد نے شہر کے 107 تھانوں کے ایس ایچ او کے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کر دیے ، نوٹیفکیشن کے مطابق محمد شعیب قریشی کو ایس ایچ او آرام باغ ، صفدر مشوانی آرٹلری میدان ، شکیل شیروانی کو بوٹ بیسن ، جاوید ابڑو ایس او کلفٹن ، حاجی ثنا اللہ درخشان ، عزیز احمد شیخ ڈیفنس ، چوہدری سعید اختر فرئیر ، نثار احمد گزری ، وسیم محمد پریڈی ، عدیل رضا کو ایس ایچ او صدر غزالہ پروین ایس ایچ او ساحل ، عبد الرحیم خان سول لائن ، شمع افروز کو ایس ایچ او وومن حق نواز پھلپھوٹو بغدادی ، نوید سومرو بلوچ کالونی ، محمد سرور خان بریگیڈ ، شعور بنگش ایس ایچ او فیروز آباد، صابر خان خٹک چاکیواڑہ ، ریاض احمد بھٹو ڈاکس ، سلمان وحید عید گاہ فرخ شہریار گارڈن ،عنایت اللہ مروت جیکسن ، اورنگ زیب خٹک کلاکوٹ ، نفیس الرحمٰن کلری ، محمد ناصر خان کھارادر ،نثار احمد سومرو کے پی ٹی ، لیاقت حیات خان ماڑی پور ، محمد نعیم میٹھادر ، حاتم خان مروت نبی بخش،اختر شاہ بنگش نپیئر ، شعیب الرحمٰن رسالہ ، محمد نعیم اعوان موچکو ، ساجد جاوید عزیز بھٹی ، شاہ محمود بہادر آباد ،خالد عباسی گلستان جوہر ، اخلاق احمد گلشن اقبال ، نثار اعوان جمشید کوارٹر شبیر حیدر محمود آباد ،فرزاد احمد نیو ٹاون ، عامر عظیم صدیقی پی آئی بی ، اعظم خان شارع فیصل ، شارق محمود سولجر بازار،وقار فریدی ٹیپو سلطان ، گلزار علی ائیر پورٹ ، وقار احمد تنولی بن قاسم ، شاہ رخ شیخ گڈاپ سٹی ،محمد جمشید خان گلشن معمار ، سید علی حسین ابراہیم حیدری ، سید محمد علی شاہ ملیر کینٹ ،محمد شوکت اعوان ملیر سٹی ، خان محمد شیخ میمن گوٹھ ، عبد الغفور سندھو مبینہ ٹاو?ن ، محمد امین مری قائد آباد ،کرم خان لاشاری شرافی گوٹھ ، ہمایوں احمد خان سائٹ سپرہائی وے صنعتی ایریا ،راو زاکر محمود سہراب گوٹھ ، سید افتخار احمد اسٹیل ٹاون ، سرفراز خان بلوچ سکھن ،علی رضا لغاری سچل ، امین سولنگی شاہ لطیف ٹاون ، حاکم علی الفلاح ، سید محمد شعیب عوامی کالونی ،فیصل لطیف کھوکھرا پار ، محمد زبیر نواز کورنگی ، جمال محمد لغاری کورنگی صنعتی ایریا ، شہباز علی لانڈھی ، شبیر حسین ماڈل کالونی ، کلیم خان موسیٰ سعود آباد ، تنویر حسین شاہ شاہ فیصل کالونی تعینات،ماجد علی علوی زمان ٹاون ، ذولفقار حیدر بلدیہ ، عدیل احمد اقبال مارکیٹ ، فلک شیر گل اتحاد ٹاو?ن ،حسیب اللہ شیخ مدینہ کالونی ، شاہد تاج منگھو پیر ، آصف منور مومن آباد ، ندیم احمد صدیقی اورنگی ٹاون،ارشد علی پاک کالونی ، پرویز علی سولنگی پاکستان بازار ، عرض محمد خاصخیلی سعید آباد ،مختار احمد پنور شیر شاہ ، خالد رفیق سائٹ اے ، نصر اللہ خان سرجانی ٹاون ، محمد ایاز بروھی پیر آباد ،حاجی اقبال احمد خان سائٹ بی ، سید ندیم حیدر بلال کالونی ، شفیق الرحمٰن ایف بی انڈسٹریل ایریا،محمد افضل گلبول ٹ?او?ن ، قمر زیب ستی گلبہار ، سید راشد علی گلبرگ ، رانا محمد لطیف خواجہ اجمیر نگری،محمد ارشد اعوان لیاقت آباد ، اقبال حسین تنیو نیو کراچی صنتی ایریا ، خالد مغل پاپوش نگر،محمد نواز بروھی رضویہ ، افتخار احمد سمن ا?باد ، مرزا عظیم بیگ شریف آباد ، شمشاد حسین چاچڑ سرسید، سہیل وگن سپر مارکیٹ ، ہدایت حسین یوسف پلازہ ، وقار قیصر عزیز آباد ، فہد حسین جوہر آباد ،چوہدری محمد تفیل تیموریہ ، محمد سلیم مروت شارع نورجہاں ، محمد اقبال خان نارتھ ناظم آباد ارشد جنجوعہ حیدری مارکیٹ ، اسد اللہ منگی ناظم آباد تعینات کردیا گیا
بشکریہ جسارتbody {direction:rtl;} a {display:none;}