افغانستان، تخار میں طالبان کے حملے، 17اہلکار ہلاک

افغانستان، تخار میں طالبان کے حملے، 17اہلکار ہلاک

November 09, 2018 - 16:05
Posted in:

افغانستان کے صوبے تخار میں طالبان کے حملے افغان فورسز کے 17 اہلکار ہلاک جبکہ12 زخمی ہو گئے ۔افغان حکام کا کہنا ہے کہ طالبان نے صوبے تخار کے ضلع خواجہ گھر میں فوج کی چوکی کو نشانہ بنایا۔حملے میں میں افغان فورسز کے 10 اور پولیس کے 7 اہلکار ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ ۔ جوابی کارروائی میں طالبان کا بھی بھاری جانی نقصان ہوا۔ جس کی تفصیل نہیں بتائی گئی ۔افغان طالبان نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}