اسکول ٹائمنگ میں اساتذہ کے موبائل فون استعمال پر پابندی عائد

اسکول ٹائمنگ میں اساتذہ کے موبائل فون استعمال پر پابندی عائد

October 02, 2018 - 23:05
Posted in:

ملتان میں چیف ایگزیکٹو آفیسرایجوکیشن نے اسکول ٹائم میں اساتذہ کے موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی ۔نوٹیفکیشن کے مطابق اساتذہ تدریسی اوقات میں موبائل فون پر مصروف رہتے ہیں جس سے بچوں کی تعلیم کا حرج ہوتا ہے۔ لہٰذا تدریسی اوقات میں کوئی بھی استاد موبائل فون استعمال نہ کرے ، خلاف ورزی پرسخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایمرجنسی کی صورت میں استاد اسٹاف روم میں بیٹھ کر بات کر سکتا ہے ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}