آپ کب تک زندہ رہیں گے؟

آپ کب تک زندہ رہیں گے؟

May 15, 2018 - 10:57
Posted in:

دنیا بھر میں اوسط عمر بڑھ رہی ہے۔ 2016 میں پیدا ہونے والے افراد ایسے افراد کے مقابلے میں اوسطاً سات برس زیادہ جیئں گے جو ان سے 25 برس قبل پیدا ہوئے تھے۔آپ نیچے دیے گئے کیلکیولیٹر میں معلومات درج کر کے جان سکتے ہیں کہ آپ کی عمر، ملک اور صنف کے لوگوں کی اوسط عمر کیا ہے اور یہ کہ اس میں سے اوسطاً کتنا عرصہ آپ صحتمند رہیں گے۔

اپنی متوقع عمر جاننے کے لیے معلومات درج کریں

آپ کی عمر کتنی ہے؟
116 برس سے کم عمر درج کریں

اپنے ملک کا نام لکھیں

مجھے متوقع عمر دکھائیں:

خواتین کی

مردوں کی

دونوں کی

نتائج دکھائیں

دوبارہ کوشش کریں

اپنا انٹرنیٹ کنیکشن چیک کریں اور نتائج جاننے کے لیے دوبارہ کلک کریں

متوقع عمر

تقابل کے بعد

آپ کی بقیہ عمر میں سے کتنی میں آپ صحت مند رہیں گے؟

متوقع عمر: آپ بمقابلہ دنیا

میرا ملک کہاں کھڑا ہے

افریقہ

ایشیا

یورپ

شمالی امریکہ

اوشیانا

جنوبی امریکہ

کسی اور ملک کا نام درج کریں اور اس کا اپنے ملک اور دنیا کے دیگر ممالک سے تقابل کریں

ذریعہ: گلوبل برڈن آف ڈیزیز سٹڈی 2016، رابطہ کاری :انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ میٹرکس اینڈ اویلوئیشن

.le__key__swatch {
width: 20px;
height: 20px;
margin: 0 8px;
display: inline-block;
}

.le__list {
list-style-type: none;
}

.le__list > li {
display: inline-block;
margin: 0 0.25em;
white-space: nowrap;
}

.le__core-chart {
width: 100%;
max-width: 640px;
margin: 0 auto;
}
متوقع عمر(برس)، ممالک کے لحاظ سے

  • افریقہ
  • ایشیا
  • یورپ
  • شمالی امریکہ
  • اوشیانا
  • جنوبی امریکہ

دنیا میں اوسطاً انسان 72 برس تک زندہ رہتا ہے۔ مردوں میں یہ عمر 70 برس اور خواتین میں 75 برس ہے۔ تاہم یہ وقت کے ساتھ ساتھ بدلتی رہتی ہے۔

@-moz-keyframes gel-spin {
0% {
-moz-transform: rotate(0deg);
}

100% {
-moz-transform: rotate(360deg);
}
}

@-webkit-keyframes gel-spin {
0% {
-webkit-transform: rotate(0deg);
}

100% {
-webkit-transform: rotate(360deg);
}
}

@-ms-keyframes gel-spin {
0% {
-ms-transform: rotate(0deg);
}

100% {
-ms-transform: rotate(360deg);
}
}

@keyframes gel-spin {
0% {
transform: rotate(0deg);
}

100% {
transform: rotate(360deg);
}
}

.bbc-news-visual-journalism-loading-spinner {
display: block;
margin: 8px auto;
width: 32px;
height: 32px;
max-width: 32px;
fill: #323232;
-webkit-animation-name: gel-spin;
-webkit-animation-duration: 1s;
-webkit-animation-iteration-count: infinite;
-webkit-animation-timing-function: linear;
-moz-animation-name: gel-spin;
-moz-animation-duration: 1s;
-moz-animation-iteration-count: infinite;
-moz-animation-timing-function: linear;
animation-name: gel-spin;
animation-duration: 1s;
animation-iteration-count: infinite;
animation-timing-function: linear;
}
@import "//static.bbci.co.uk/id/0.24.7/style/nassim/ur-in.css";
html .bbc-news-vj-wrapper {
font-family:BBCNassim, Helvetica, Arial, sans-serif;
}

یہ کیلکیولیٹر کیسے کام کرتا ہے؟اس کیکولیٹر کے لیے استعمال کیا گیا ڈیٹا 2016 کا ہے۔متوقع عمر وہ عمر ہے جس تک کسی انسان کے اس کی عمر، صنف اور ملک کے حساب سے زندہ رہنے کا امکان ہے۔آپ کی بقیہ ماندہ زندگی کس قدر صحت مند گزرے گی، اس کا حساب اس سے لگایا جاتا ہے کہ آپ کتنے برس مزید اچھی صحت کے ساتھ زندہ رہنے کی امید رکھ سکتے ہیں اور اس عرصے کو آپ کی کل متوقع عمر کے فیصد کے طور پر ظاہر کیا جاتا ہے۔ نتائج میں یہ تصور کر لیا گیا ہے کہ کسی شخص کی بقیہ زندگی کے دوران موت اور معذوری کی شرح مستقل رہے گی۔

BBCUrdu.com بشکریہbody {direction:rtl;} a {display:none;}