sheikhupura

Aug 07, 2015 |
0

شیخوپورہ………شیخوپورہ پولیس نے باجوڑ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے4 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے، ملزموں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ڈی ایس پی سٹی راجا فخر بشیر نے بتایا...