accidents

Aug 07, 2015 |
0

کراچی………کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور ٹریفک حادثے کے واقعات میں 1شخص ہلاک، جبکہ 2زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کلری کے علاقے میں ماڑی پور روڈ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے 2افراد زخمی...