پیرس، میموریل کی جگہ پھرفائرنگ ،ایک ہلاک،بھگدڑ مچ گئی

Printer-friendly versionSend by emailPDF version

پیرس......پیرس دہشت گردی میں ہلاک ہونے والوں کی یاد گار پر پھول رکھنے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔

امریکی ٹی وی کے مطابق فائرنگ کےباعث پھول رکھنےکی جگہ پربھگدڑمچ گئی اوروہاں موجود لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ہلاک ہونے والے شخص کی فوری طورپر شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

بشکریہ جنگ