پشاور: محکمہ خوراک کا چھاپہ، مضر صحت گوشت برآمد

Printer-friendly versionSend by emailPDF version

محکمہ خوراک نے پشاور کے مختلف مقامات پر کارروائی کرتے ہوئے 8 سو کلو گرام سے زیادہ مضر صحت مرغی کا گوشت برآمد کرلیا، 8 ملزمان بھی گرفتارکرلئےگئے۔
محکمہ خوراک کے حکام کے مطابق کاروائیاں فردوس بازار، ہشت نگری اور ملحقہ علاقوں میں کی گئیں۔ اس دوران 8سو کلوگرام سے ذیادہ مضر صحت مرغی کا گوشت برآمد کیاگیا۔
ہمسایہ ملک سے درآمد شدہ گوشت کے 15 کارٹن بھی برآمد کئے گئے۔ گوشت کو لیبارٹری ٹیسٹ کےلئے بھجوادیاگیا ہے۔

googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-rectangle_belowpost_btf'); });

بشکریہ جنگ