Monthly archive

پاکستان سے پیار و محبت کی دولت سے مالا مال ہو کر آیا ہوں، سدھو

August 19, 2018 - 23:05
Posted in:

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا ہے کہ پاکستان سے پیار اور محبت کی دولت سے مالا مال ہو کر آیا ہوں۔ پاکستان میں خیرسگالی کا پیغام لانے والے نوجوت سنگھ سدھو بھارت واپس پہنچ گئے ہیں۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو کا کہنا تھا کہ رابطے ٹوٹتے ہیں تو اعتماد ختم ہوتا ہے، رابطے بنے رہنے چاہئیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کسی نہ کسی کو قدم آگے بڑھانا ہوگا، نفرت کی آگ کو ٹھنڈا ہونا چاہیے، اس کی شروعات ہونی چاہیے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}

احمد شہزاد کو لیول ون کوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیاگیا

August 19, 2018 - 23:05
Posted in:

پاکستان کرکٹ بورڈ نے معطل کرکٹر احمد شہزاد کو لیول ون کوچنگ کورس میں شرکت سے روک دیا۔پی سی بی کا دو روزہ لیول ون کوچنگ کورس گزشتہ روز نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں شروع ہوا ۔ لیکن منتظمین کی لاعلمی یا لاپروائی کی وجہ سے ڈوپ ٹیسٹ مثبت میں معطل احمد شہزاد بھی کورس میں شریک ہو نے کے لیے پہنچ گئے۔تاہم میڈیا کی جانب سے نشاہدہی کرنے پر پی سی بی متحرک ہوا ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کورس کے دوسرے دن احمد شہزاد کو کورس میں شرکت سے روک دیا گیا اور انہیں بتایا گیا ہے کہ وہ معطلی ختم ہونے کے بعد کوچنگ کورس میں شرکت کر سکتے ہیں۔ بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}

حیدر آباد، پولیس سرپرستی میں سڑکوں پر قربانی کے جانوروں کی فروخت 

August 19, 2018 - 22:14
Posted in:

حیدر آباد (نمائندہ جسارت) سڑکوں پر قربانی کے جانوروں کی فروخت‘ پولیس کی کمائی کا ذریعہ بن گئے حیدرآباد شہر میں باقاعدہ منڈی نہ ہونے اور ہٹڑی بائی پاس سمیت شہر کے باہر جانوروں کے نے شہریوں کو سخت مشکلات میں مبتلا کردیا جبکہ شہر میں بیوپاری سڑکوں اور چوراہوں پر قربانی کے جانور‘ بکرے‘ گائے فروخت کررہے ہیں جوکہ ٹریفک جام کے باعث بن رہے ہیں اور گندگی وغلاظت پھیل رہی ہے بلدیہ افسران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں منڈی نہ لگاکر بلدیہ کو بڑی آمدنی سے محروم کردیا گیا جبکہ اہلکاروں کو جیب بھرنے کا موقع پر مل گیا حالات کا فائدہ اٹھاکر پولیس اہلکار بھی اپنی آمدنی میں اضافہ کرنے لگے گزشتہ شب لطیف آباد میں ک

حیدر آباد، لیاقت یونیورسٹی اسپتال میں چائلڈ ہیلتھ سینٹر کا قیام

August 19, 2018 - 22:13
Posted in:

حیدر آباد (نمائندہ جسارت) جاپان انٹرنیشنل کو آپریشن ایجنسی (JICA) لیا قت یو نیو رسٹی اسپتال میں تقریباً 500 بستروں پر مشتمل میٹر نل اینڈ چائلڈ ہیلتھ سینٹر قائم کرگی جس میں دور جدید کے مطابق زچہ و بچہ کے لیے تمام سہولتیں فراہم کی جائیں گی ۔ اس حوالے سے جا پا ن انٹر نیشنل کو آپر یشن ایجنسی (JICA)کے اعلیٰ سطحی وفد نے گذ شتہ روزمیڈ یکل سپرنٹنڈ نٹ لیا قت یو نیو رسٹی اسپتال حیدرآبادو جا مشورو ڈاکٹر عبد الو ہا ب ودھو سے انکے دفتر واقع سول اسپتال حیدرآباد میں ملاقات کی جس میں LUHکے ڈائر یکٹر ایڈ من وفنا نس عبد الستار جتوئی، AMSجنرل ڈاکٹر نعیم ضیا میمن اور دیگر افسران بھی موجود شریک تھے ۔اس موقع پر

’پیپلز پارٹی صدارتی الیکشن میں پی ٹی آئی کو سپورٹ کررہی ہے‘

August 19, 2018 - 22:05
Posted in:

مسلم لیگ ن کے سینیٹر اور سابق وفاقی وزیر مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن صدارتی الیکشن جیت سکتی ہے لیکن پیپلز پارٹی حکمران جماعت تحریک انصاف کو سپورٹ کررہی ہے۔اپنے ایک بیان میں لیگی رہنما مشاہد اللہ خان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کی اکثریت ہی نہیں ہے ، امیدوار کا اعلان کرنے کا مطلب تحریک انصاف کو سپورٹ کرنا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اعتزاز احسن کوکوئی قبول نہیں کرےگا،ان کا نام لیا ہی اس لئے گیا ہے کہ ن لیگ اسے قبول نہ کرے۔دوسر ی جانب اعتزاز احسن کے صدارتی امیدوار نامزدگی پر ن لیگ کے اعتراض کے بعدپی پی رہنما خورشید شاہ کا رد عمل بھی سامنے آگیاہے۔ جیو نیوز سے گفتگو میں خورشید شاہ کا کہنا ت

چارسدہ: داماد کوقتل کرنے والےباپ بیٹے سمیت 3 ملزمان گرفتار

August 19, 2018 - 22:05
Posted in:

چارسدہ میں گھریلو جھگڑے پر داماد کوقتل کرنے والے دو سسرالیوں سمیت 3 ملزمان کوگرفتارکرلیا گیا،ملزمان کی نشاندہی پر لاش کھیتوں سے مل گئی۔پولیس کے مطابق دوسہرہ میں کارروائی کرکے قتل کے مقدمے میں ملوث 3 ملزمان کوگرفتار کرلیا گیا،ملزمان نے گھریلو جھگڑے پر داماد اشفاق کو قتل کرکے لاش کھیتوں میں دفنا دی تھی،ملزمان کی نشاندہی پر لاش کوکھیتوں سے نکال کر پوسٹ مارٹم کے لیے روانہ کردیا گیا۔گرفتار سسر،سالے اور ان کے دوست سے مزید تفتیش جاری ہے۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}

فاٹا کے حقوق کیلئے عمران خان نےبہت جدوجہد کی ، اسد قیصر

August 19, 2018 - 22:05
Posted in:

اسپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے کہا ہے کہ فاٹا کے حقوق کے لیے عمران خان نے سب سے زیادہ جدوجہد کی ہے،فاٹا کے نوجوانوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ان کے مسائل حل کریں گے ۔صوابی میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نےکہا کہ قومی اسمبلی کےاسپیکرکے مقام تک پہنچانے پر عوام اور عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ واپڈا کو ٹائم دے دیا ہے کہ لوڈشیڈنگ اور وولٹیج کا مسئلہ حل کریں،واپڈا نے لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لیے 50 ارب روپے مانگے ہیں تاہم کابینہ کے حلف اٹھاتے ہی واپڈا کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ خیبرپختونخوا کو آنے والے دنوں میں مزید اہم وزارتیں ملنے والی ہیں ت

افغان صدر کا عید پرجنگ بندی،طالبان کاقیدی رہاکرنیکا اعلان

August 19, 2018 - 22:05
Posted in:

افغان حکومت نے عید الاضحی پر طالبان سے 3 ماہ کی جنگ بندی جبکہ طالبان نے عید پر سیکڑوں قیدیوں کو رہا کرنے کا اعلان کردیا ہے۔افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ طالبان کے ساتھ مشروط جنگ بندی پیر سے شروع ہوگی اور جنگ بندی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک طالبان جنگ بندی کا احترام کریں گے۔افغان صدر نے طالبان سے افغان عوام کی امن خواہشات کا خیر مقدم کرنے کا مطالبہ بھی کیا تاہم طالبان نے ابھی جنگ بندی آفر کا جواب نہیں دیاہے۔یادرہے کہ افغان حکومت اور طالبان نے عیدالفطر پر بھی 3 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کیا تھا۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}

لائیو: ہمیں سوچ اور رہن سہن بدلنا ہوگا، عمران خان

August 19, 2018 - 22:05
Posted in:

اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تاریخ میں کبھی بھی اتنے مشکل مالی حالات نہیں تھے،ہمیں قرضوں پر سود ادا کرنے کےلئے بھی قرضہ لینا پڑتا ہے، ہمیں سوچ اور رہن سہن بدلنا ہوگا۔پاکستان کے 22ویں وزیراعظم عمران خان نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا کہ سب سے پہلے اپنے کارکنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جو 22 سال سے میرے ساتھ ہیں،انہوں نے تانگہ پارٹی کا طعنہ بھی سنا،بڑے مشکل وقت میں میرے ساتھ چلنے والوں کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔انہوں نے مزید کہا کہ انسان دو مقاصد کےلئے سیاست کرتا ہے ایک بطور کیرئیر اور دوسرے میرے آئیڈیل قائداعظم محمد علی جناح، میں نے سیاست کو کبھی بھی ک

عالمی حکمرانوں کی عمران خان کو وزیر اعظم بننے پرمبارکباد

August 19, 2018 - 22:05
Posted in:

عمران خان کے وزیر اعظم بننے پرعالمی برادری کی جانب سے مبارک باد کی آمد کا سلسلہ جاری ہے،امریکا نےوزیراعظم عمران خان کو مبارکبادپیش کی ساتھ ہی پاکستان اور خطے کے امن کے لیے مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہاربھی کردیا۔امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دیے گئے بیان میں پاکستان اور امریکا کے70سالہ تعلقات بہت اہم قراردئیےگئے ، متحدہ عرب امارات، ایران، ترکی اور جرمنی کی جانب سے بھی عمران خان کو بھیجے گئے پیغامات میں نیک تمنائوں کا اظہار کیا گیا ہے۔ جرمن چانسلرانگیلامرکل کی بھی عمران خان کووزیراعظم بننےپرمبارکباد، توقع ظاہر کی کہ جرمنی ،پاکستان کےدوستانہ تعلقات مستقبل میں مزیدگہرےہوں گے،علاقائی استحکام

افغانستان کے صدر کا عید کے لیے مشروط جنگ بندی کا اعلان

August 19, 2018 - 21:05
Posted in:

افغانستان کے صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے عید الاضحی سے قبل طالبان کو مشروط جنگ بندی کی پیش کش کی ہے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق افغان صدر کی طرف سے یہ پیش کش تین ماہ کے لیے کی گئی ہے۔افغان صدر کا یہ اعلان جو ٹی وی چینلوں پر نشر بھی کیا گیا اس میں ڈاکٹر اشرف غنی نے کہا کہ 'ہم جنگ بندی کا اعلان کر رہے ہیں جس پر کل یوم عرفہ بروز پیر سے لے کر پیغمبر اسلام کے یومِ ولادت تک عمل کیا جائے گا۔'انھوں نے کہا کہ جنگ بندی پر عمل درآمد کا دارومدار اس بات پر ہے کہ طالبان بھی ان بابرکت دنوں میں جنگ بندی کا احترام کریں۔صدر غنی نے کہا ہے کہ جنگ بندی ہو سکتی ہے بشرطیہ کہ طالبان اس کا احترام کریں۔ صد

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر نے قانون کی دھجیاں اُڑا دیں

August 19, 2018 - 21:05
Posted in:

کراچی میں قانون بنانے والوں نے ہی قانون کی دھجیاں اڑادیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر محمد بخش مہر نےقانون توڑ ڈالا۔وزرا کی حلف برداری کے وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر محمد بخش مہر بغیر نمبر پلیٹ کی گاڑی میں مزار قائد پر حاضری دینے کےلئے پہنچ گئے ۔محمد بخش مہر کی کروڑوں روپےکی مالیت کی گاڑی میں آگےپیچھےکوئی نمبرپلیٹ نہیں تھی جبکہ کسی پولیس اہلکارنےمحمدبخش مہرکوروکنےکی کوشش بھی نہیں کی ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}

کراچی : چھ سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش ،ملزم پولیس کے حوالے

August 19, 2018 - 21:05
Posted in:

کراچی کے ضلع ملیر میں واقع خادم حسین گوٹھ میں چھ سال کی بچی سے زیادتی کی کوشش کی گئی ملزم کو علاقہ مکینوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ سائٹ سپر ہائی وے خادم حسین گوٹھ میں 6 سالہ بچی سے علاقے کے رہائشی نوجوان نے زیادتی کی کوشش کی، علاقہ مکینوں کے مطابق ملزم بچی کو بہلا پھسلاکر خالی پلاٹ میں لے گیا اور زیاد تی کی کوشش کی ، اسی دوران اہل محلہ پہنچ گئے جنھوں نے ملزم کو پکڑ کر تشدد کیا اور پولیس کے حوالے کردیا۔ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔واقعہ کی اطلاع پرتحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹوبھی تھانے پہنچیں ، اور بچی کے اہل خانہ کوانصاف کی یقین دہانی کرائی، دعا بھٹو نے لاکپ میں بند

فرائض کی بہترین انداز میں ادائیگی ، ٹریفک پولیس افسر کے لیے انعام کا اعلان

August 19, 2018 - 21:05
Posted in:

بہترین پولیسنگ کا مظاہرہ کرنے والے ٹریفک پولیس افسر نواز سیال کیلئے پولیس حکام کی جانب سے انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کراچی میں بہترین پولیسنگ کا مظاہرہ کرنے والے ٹریفک پولیس افسر نواز سیال کیلئے پولیس حکام کی جانب سے انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی کے شہید ایس ایچ او حق نواز سیال کے بیٹے پولیس افسر محمد نواز سیال نے گزشتہ روز شارع فیصل سے آتے ہوئے میٹروپول ٹریفک سگنل توڑنے پر ایک جیپ سوار نوجوان کو روکا تھا۔ نوجوان جعفر جتوئی نے اپنے خاندانی تعلقات اور پولیس افسران سے گہرے مراسم کا حوالہ دیتے ہوئے پولیس افسر کو دباؤ میں لینے کی کوشش کی تھی۔ چالان کا

’احتساب سیاست کا شکار ہوا تو مخالفت کریں گے‘

August 19, 2018 - 21:05
Posted in:

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ احتساب سب کا ہونا چاہیے،احتساب سیاست کاشکار ہواتومخالفت کریں گے۔ مزارقائد پرحاضری دینے کے بعدمیڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کل شام سندھ کابینہ کا پہلا اجلاس ہوگا اس میں پانی و دیگر اشوز پر فیصلے کریں گےتاہم 25ارب کے پیکیج سے پچھلی حکومت کو25روپے تک نہیں ملے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پیپلزپارٹی کی پچھلی حکومت نے کام کیا ، جمہوریت کا ساتھ دیا، وفاقی حکومت سندھ میں کام کرنا چاہتی ہے توان سے تعاون کریں گے، اگروفاقی حکومت نے سندھ کے حقوق دیے توہم ہراچھی چیزکوسپورٹ کریںگےاور صوبے میں محکمہ اینٹی کرپشن کومتحرک کریں گے۔بشکریہ جنگbody {directi

’ آخری گیند کراچکا ،آخری وکٹ لے چکا‘

August 19, 2018 - 21:05
Posted in:

سابق آسٹریلوی آل رائونڈر مچل جانسن نےتمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیاہے،دنیا بھر میں ٹی20 لیگزکھیلنے والے 36سالہ آل رائونڈر نے نومبر 2015 میں کرکٹ سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا تھا۔ کرکٹ میں 500 سے زائد وکٹیں لینے والے فاسٹ باؤلر نے آخری مرتبہ رواں سال انڈین پریمیئر لیگ میں اپنی ٹیم کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کی تھی ،جس میں انہیں کمر کے مسائل کا سامنا رہا اب انہوں نےتمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کیاجبکہ اس آئی پی ایل میں جانسن کا سیزن بھی اچھا نہ تھا اور انہوں نے 6میچوں میں 216 رنز کے عوض صرف2 وکٹیں حاصل کیں تھیں۔اپنے ایک کالم میں م

افغانستان کی یوم آزادی ،طورخم بارڈر پر پاک افغان فورسز میں تحائف کا تبادلہ

August 19, 2018 - 21:05
Posted in:

افغانستان کی یوم آزادی کی خوشی میں طورخم بارڈر پر پاکستان اور افغانستان کےسیکورٹی حکام نےملاقات کی اورآپس میں تحائف کا تبادلہ کیا۔ افغانستان کی یوم آزادی کی خوشی میں پاک افغان سرحد طورخم پر دونوں ممالک کے سیکورٹی حکام کی ملاقات ہوئی، ایف سی حکام کی طرف سے جذبہ خیرسگالی کے تحت کرنل عمیر نے افغان حکام کو مٹھائی پیش کی۔ جبکہ افغان وفد کی طرف سے کیپٹن ہدایت اللہ نے ایف سی حکام کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے۔ ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے حکام نے بارڈر سیکورٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اور روابط بڑھانے پر اتفاق کیا گیا، تقریب کے دوران افغان عوام کی کثیر تعداد موجود تھی۔بشکریہ جنگbody {directi

ایشین گیمزمیں قومی فٹبال ٹیم کی 44 سال بعدپہلی فتح

August 19, 2018 - 19:05
Posted in:

ایشین گیمز 2018 میں قومی فٹ بال ٹیم نے 44 سال بعدپہلی فتح اپنے نام کرلی، انہوں نے گروپ میچ میں نیپال کو 1-2 سے ہرا کر جیت اپنے نام کی ہے۔گزشتہ روز انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں18 ویں ایشین گیمز کا رنگا رنگ تقریب کے ساتھ آغاز ہواجس میں مختلف کھیلوں کی کیٹیگریز کے مقابلے ہو رہے ہیں۔آج گروپ ڈی میں شامل پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلے گئے میچ میں قومی ٹیم کا میچ کے آغاز سے ہی حریف نیپال پر بھاری رہی، لیکن میچ کے 11 ویں منٹ میں قومی کھلاڑی شہباز یونس نے بال اپنے ہی گول میں پہنچاکر نیپال کو برتری دلادی۔پاکستانی ٹیم نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور 55 ویں منٹ میں محمد بلال نے گول کرکے اسکور 1-1 سے ب

کراچی: پولیس موبائل بچوں کو دینے والے افسرکا پتا چل گیا

August 19, 2018 - 19:05
Posted in:

کراچی کے علاقے بہادرآباد میں نو عمر لڑکوں کے زیر استعمال رہنے والی پولیس موبائل کے بارے میں پتا چل گیاہے۔ موبائل کا نمبر ایس پی ایم 831 تھاجس پر کسی پولیس اسٹیشن کانام درج نہیں تھاتاہم جیو نیوز کی خبر پر آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا تھا۔پولیس کے مطابق پولیس موبائل ڈی ایس پی ماڑی پورعسکرمسعود کی ہےاور اس سنگین غفلت پرآئی جی سندھ نے ڈی ایس پی ماڑی پور کومعطل کردیاہے۔اس سے قبل کراچی پولیس غفلت کی انتہا کو پہنچ گئی جب شہر میں سیکورٹی خدشات کے باوجود بچے بہادرآباد کے علاقے میں پولیس موبائل کو خود ڈرائیو کرکے ناشتہ کرنے پہنچ گئے ۔واقعہ کی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے ک

وزیراعلیٰ سندھ کی محکمہ آبپاشی کو تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

August 19, 2018 - 19:05
Posted in:

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے محکمہ آبپاشی کو دھان کی فصل کی بوائی کو پہنچنے والے نقصانات پر تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وزیراعلیٰ ہائوس میں آبپاشی اور پینے کے پانی کے مسائل سے متعلق اجلاس وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ہوا،جس میں انہوں نے خریف کےموسم کے دوران سندھ میں پانی کی قلت پر اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سندھ میں دھان کی فصل کی بوائی مئی کے دوسرے ہفتے سے شروع ہوگئی مگر اس سال پانی کی قلت کے باعث اس کا تخمینہ 40 سے 60 فیصد تک جاسکتاہے۔انہوں نےمزید کہاکہ وہ کاشتکار جنہوں نے بروقت کاشت شروع کی انہیں بہت زیادہ نقصان کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ ا

جام کمال نےوزیراعلیٰ بلوچستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

August 19, 2018 - 19:05
Posted in:

بلوچستان عوامی پارٹی کےصدر اور وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نامزد کیے گئے امیدوار جام کمال نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ہوئی، جس میں اسپیکر بلوچستان اسمبلی، اراکین اسمبلی، نگراں وزیراعلیٰ علاؤ الدین مری، آئی جی پولیس، آئی جی ایف سی، چیف سیکریٹری سمیت دیگر حکام نے شرکت کی۔یاد رہے کہ جام کمال بلوچستان عوامی پارٹی کے صدر ہیں اور عام انتخابات میں ان کی جماعت صوبے میں سب سے زیادہ نشستیں حاصل کر نے کے بعد ابھر کر سامنے آئی تھی۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}

تبدیلی کے نام پر دھوکے بازی شروع ہوگئی،چانڈیو

August 19, 2018 - 19:05
Posted in:

پیپلز پارٹی کے رہنما مولابخش چانڈیو نے کہا ہے کہ تبدیلی کے نام پر قوم کے ساتھ تاریخی دھوکے بازی شروع ہو چکی ہے۔مولابخش چانڈیو نے ان خیالات کا اظہار اپنے ایک جاری بیان میں کیااور کہا کہ وفاق میں مک مکا اور پنجاب میں پرچی سرکار کو تبدیلی کا نام دیا جا رہا ہے۔انہوں نےمزید کہا کہ یہ کیسی تبدیلی ہے جس میں اکثریت کی دعویدار حکومت کو وزارت اعلی اور اسپیکرکے لیے امیدوار نہیں ملے۔پی پی رہنما نے یہ بھی کہا کہ قوم باشعور ہو چکی اور اب تبدیلی کے نام پر شروع ہونے والا تماشا دیکھ رہی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مک مکا سرکار کے تیور بتا رہے ہیں کہ یہ اٹھارویں ترمیم اور صوبائی خودمختاری پر قدغن کے ایجنڈے پر کام ک

عمران خان نے تقریر کی تربیت لالو پرساد سے لی ہے، خورشیدشاہ

August 19, 2018 - 19:05
Posted in:

پیپلزپارٹی کے رہنمااور سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہاہےکہ قومی اسمبلی میں عمران خان کی پہلی تقریر سے بہت مایوسی ہوئی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتےہوئے خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ان کی تقریر سےایسا لگا کہ جیسے ان کی تربیت لالو پرساد نے کی ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ ایوان کا ماحول ٹھیک کرنا حکومت کی ذمہ داری ہوتی ہے، عمران خان کی تقریر وزیراعظم کی تقریر نہیں تھی، تقریر سے لگا کہ وہ بھاٹی چوک میں جلسہ کر رہے ہیں ، امید نہیں تھی کہ وہ اتنی غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کریں گے۔ خورشید شاہ نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے اپنی تقریر میں دھمکیاں دیں اور کنٹینر کی ترغیب دی، اگر یہ نیا پاکستان ہے تو

کیرالہ: بارشیں تھمنے پر امدادی کارروائیوں میں تیزی

August 19, 2018 - 18:50
Posted in:

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ میں کئی ہفتوں تک جاری رہنے والی مون سون کی شدید بارشوں کے نتیجے میں آنے والے سیلات نے تباہ مچا دی ہے۔ حکام کے مطابق ان بارشوں میں اب تک 324 افراد ہلاک اور ہزاروں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔

حکام کے مطابق درجنوں کشتیاں اور نیوی کے 51 جہاز محصور ہونے والے افراد کے انخلا کے آپریشن میں شریک ہیں۔

متحدہ مجلس عمل ضلع سانگھڑ کا اظہار تعزیت

August 19, 2018 - 18:31
Posted in:

ٹنڈوآدم ( نمائندہ جسارت )متحدہ مجلس عمل ضلع سانگھڑ کے صدر عبدالعزیز غوری ایڈووکیٹ ، امیر جماعت اسلامی ضلع سانگھڑ ابو عامر ، نائب امیر مشتاق احمد عادل ، ٹنڈوآدم کے امیر حاجی نورحسن ، عبدالشکور خان طور ، سید توحید احمد شاہ ، فیصل عزیز غوری ، حاجی رشید احمد نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں چیئرمین ضلع کونسل سانگھڑ خادم حسین رند کے والد سابق ایم پی اے الطاف حسین رند ، معروف زمیندار و سماجی شخصیت محمد یوسف عاجز کی اہلیہ اور لندن فاؤنڈیشن اسکول کے ایڈ منسٹریٹر محمد محبوب کی بھابھی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اﷲ تعالیٰ سے مرحومین کی مغفرت ، درجات کی بلندی اور لواحقین کیلیے صبر و

پنجاب حکومت کی متوقع کابینہ کے نام سامنے آگئے

August 19, 2018 - 18:05
Posted in:

پنجاب اسمبلی میں نو منتخب ارکان نے تحریک انصاف کے سردار عثمان بزدار کے حق میں فیصلہ دیدیا ،جس کے بعد ان کی متوقع کابینہ کے نام بھی سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ذرائع کے مطابق عثمان بزدار کی کابینہ میں پی ٹی آئی کی یاسمین راشد ،فیاض الحسن چوہان ،سبطین خان ،اجمل چیمہ،میاں محمود الرشید ، علیم خان اور میاں اسلم اقبال شامل ہوں گے ۔ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی نئی کابینہ میں امیر محمد خان ، راجہ یاسر، حامد یار ہراج ،سردار محسن لغاری اور آصف نکئی کی شمولیت بھی زیر غور ہے ۔بشکریہ جنگbody {direction:rtl;} a {display:none;}

’ایک غریب آدمی وزیراعلیٰ بن گیا ہے اسے سپورٹ کرنا چاہیے‘

August 19, 2018 - 18:05
Posted in:

اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ آئینی طور پر بااختیار ہوتا ہے ،ایک غریب آدمی وزیراعلیٰ بن گیا ہے اسے سپورٹ کرنا چاہیے۔پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پرویز الٰہی نے کہا کہ عثمان بزدار کے وزیراعلیٰ بننے سے جنوبی پنجاب کی پسماندگی دور ہوگی۔انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف کےدور میں پسماندگی بڑھی ہے،ایک غریب آدمی وزیراعلیٰ پنجاب بن گیا ہےان کاعلاقہ خوددیکھ چکاہوں۔پرویز الٰہی کا یہ بھی کہناتھاکہ اسپیکر کاکردارسب کو ساتھ لے کرچلناہے،نوازشریف کاکیس عدالت میں ہے اس پرتبصرہ نہیں کرناچاہیے۔ان کا کہناتھاکہ بطوراسپیکرتمام ممبران کامشکور ہوں،قائد ایوان کےتمام مراحل خوش اس

اسٹریٹ کرائم کا خاتمہ اور عید پر امن ترجیح ہے، وزیراعلیٰ سندھ

August 19, 2018 - 18:05
Posted in:

وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کا خاتمہ اور عید کے دوران امن و امان ترجیح ہے۔وزارت اعلی کا قلمدان سنبھالنے کے بعد مراد علی شاہ نے امن وامان پر منعقد کیے جانے والے پہلے اجلا س صدارت کی جس میں انہیں سیکریٹری داخلہ اور آئی جی سندھ کی جانب سے بریفنگ دی گئی ۔وزیراعلی کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ کل 10269 پولیس اہلکار ٹریننگ پرہیں ،1237 پولیس اہلکار آرمی ٹریننگ کورس کررہے ہیں،432 پولیس اہلکار کو پاکستان آرمی سے خصوصی ٹریننگ دی جارہی ہےجبکہ 300 پولیس اہلکار کمانڈو کورس کررہے ہیںتاہم وزیراعلیٰ سندھ نے 30 فیصد پولیس فورس کو ٹریننگ پر رکھنے کی ہدایت کی ۔سید مراد علی ش

Pages