Monthly archive

کسنجر نے یہ کیا کہہ دیا۔ ۔ از پرواز رحمانی

October 04, 2017 - 23:48
Posted in:

۔’’ایران کی شکست اور اسرائیل کے تحفظ کے لیے ’’اسلامک اسٹیٹ‘‘ (داعش) کا وجود ضروری ہے۔ داعش نے اب تک جتنی بھی کارروائیاں کی ہیں، ان سے اسرائیل کو بہت فائدہ ہوا ہے۔ داعش کے اقدامات اسرائیل کے حق میں ہیں اس لیے اسے باقی رہنا چاہیے۔ داعش کو تباہ کرنے کی باتیں بالکل غلط ہیں۔۔۔‘‘ یہ کہنا ہے ہنرکسنجر کا جو رچرڈ نکسن حکومت میں امریکا کے سیکرٹری آف اسٹیٹ (وزیر خارجہ) رہے ہیں۔ 1965ء کی جنگ کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے مابین مفاہمت کرانے میں ان کا بہت سرگرم رول تھا۔ اس وقت 94 سال کے ہیں۔ عملی سیاست سے دست کش ہو گئے ہیں، حالات و واقعات پر تبصروں کی حد تک اب بھی سرگرم ہیں۔ موجودہ صدر امریکا ڈونلڈ ٹرمپ

اتحاد امت وعلماء کراماتحاد امت وعلماء کرام۔ ۔ از حشمت اللہ صدیقی

October 04, 2017 - 23:43
Posted in:

مسلمانوں کے زوال کی تاریخ کا گہرائی سے مطالعہ کیا جائے تو مسلمانوں کی عظیم طاقتوں وسلطنتوں کے زوال کا باعث جہاں دیگر وجوہ ہیں وہاں ایک بنیادی وبڑی وجہ ان میں باہمی نااتفاقی وفرقہ واریت رہی ہے جس میں مبتلا ہوکر وہ تاریخ کا حصہ بن گئیں، آج بھی یہ سلسلہ جاری ہے اور امت زوال کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ آج 57اسلامی ممالک دنیا میں موجود ہیں لیکن باہمی تنازعات، فرقہ واریت وعلاقائی اختلافات کے باعث راکھ کا ڈھیر ہیں، ان میں نہ شعلہ ہے، نہ چنگاری بلکہ خطرناک حد تک بے حسی وجمود طاری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر جگہ مسلمانوں پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں۔ تازہ ترین صورت حال برما میں روہنگیا مسلمانوں کی ہے ج

’پاکستان پر امریکی وزیر دفاع کا بیان حقیقت پسندانہ ہے‘

October 04, 2017 - 20:52
Posted in:

پاکستانی وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ اگر افغانستان میں امن امریکہ کا مقصد ہے تو اس کے لئے پاکستان سے بات کرنی چاہیے اور ہم اس کے لئے بالکل تیار ہیں۔

فلم ’سیکریٹ سپر اسٹار‘، ’دنگل ‘کوپیچھے چھوڑ دے گی،عامرخان

October 04, 2017 - 20:26
Posted in:

فلم ’دنگل‘ میں ایک باپ کا خواب بیٹی پورا کرتی ہے لیکن ’سیکرٹ سپر اسٹار‘ بھارت کے ایک چھوٹے سے قصبے میں رہنے والی 14 سال کی نوجوان لڑکی کی خواہشوں اور امید کی کہانی ہے۔

’امریکہ کی افغان پالیسی میں خونریزی کا پیغام ہے‘

October 04, 2017 - 19:11
Posted in:

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی کا کہنا ہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار پر تنقید کی ہو۔حامد کرزئی نے بی بی سی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ 'مجھے یقین ہے کہ امریکہ کی اس سیاست میں خطے کے خلاف کوئی سازش یا کوئی حکمت عملی ہے‘۔سابق افغان صدر کا کہنا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی پالیسی میں افغانستان اور خطے کے لیے امن اور امید کا کوئی پیغام نہیں کیونکہ اس میں بات چیت اور قیام امن کی کوئی بات ہی نہیں ہے۔٭ ’امریکہ انتہائی اقدام سے پہلے پاکستان سے بات کرے گا‘٭ پاکستان افغانستان مذاکرات کی فلاپ فلمصدر ٹرمپ کی افغانستان کے لیے نئی امریکی پ

تجارتي خسارے میں کمی کی ہدایت

October 04, 2017 - 18:53
Posted in:

وزیر اعظم عباسی کے طرف سے یہ بات ایک ایسے وقت کہی گئی ہے جب پاکستان کے بڑھتے ہوئے تجارتی خسارے پر اقتصادی ماہرین اور ملک کے بعض حلقوں کی طرف سے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے خسارے کو کم کرنے کے لیے عملی اقدامات کرنے پر زور دیا جارہا ہے ۔

کیمسٹری کا نوبیل انعام: مالیکولز کی تحقیق کا نیا طریقہ

October 04, 2017 - 17:46
Posted in:

سن 2017 کا کیمسٹری کا انعام ان تین سانئس دانوں کو دیا گیا ہے جن کا تعلق بائیو کیمسٹری کے شعبے سے ہے۔ بائیو کیمسٹری سائنس کی وہ شاخ ہے جس کا تعلق زندہ اجسام اور ادویات سے ہے۔

خواجہ سراؤں کی مفت تعلیم کا پروگرام

October 04, 2017 - 17:31
Posted in:

اسلام آباد — 
پاکستان کی ایک بڑی سرکاری درسگاہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک میں خواجہ سراؤں کو مفت تعلیم کی فراہمی کا ایک پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
علامہ اقبال یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر شاہد صدیقی نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا کہ خواجہ سراؤں کو یونیورسٹی میں داخلے کے بھی اُنھیں ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا۔
’’خواجہ سرا ہمارے معاشرے کا محروم طبقہ ہے۔۔۔ ہماری یونیورسٹی میٹرک سے لے کر پی ایچ ڈی تک پروگرام آفر کرتی ہے، ہم نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی بھی سطح پر داخلہ لیں گے تو کی تمام فیس معاف ہو گی۔‘‘

کاغذات نامزدگی کے اصل حلف نامے کی بحالی پر اتفاق

October 04, 2017 - 16:52
Posted in:

حزب مخالف کی جماعتوں کا کہنا ہے کہ انتخابی اصلاحات قانون کے تحت نامزدگی کے نئے فارم میں ’’اوتھ‘‘ کی جگہ ’’ڈکلیئر‘‘ کا لفظ تحریر کیا گیا ہے اور اُن کا موقف ہے کہ قانونی طور پر ڈکلیئر کے لفظ پر سزا نہیں دی جا سکتی۔

نئی روش کی عدالتیں نرا لے ہی فیصلے،نوازشریف عدلیہ پربرس پڑے

October 04, 2017 - 14:23
Posted in:

سابق وزیراعظم نوازشریف نے اپنی توپوں کا رخ ایک بار پھر عدلیہ کی طرف موڑتے ہوئے کہا ہے کہ “ہے نئی روش کی عدالتیں اور نرالے ہی ڈھنگ کے فیصلے‘نہ نظیر ہے نہ دلیل ہے نہ وکیل ہے اور نہ اپیل ہے۔
وہ لاہور کے الحمراء میں پارٹی ورکرز کنونشن سے خطاب کر رہے تھے جبکہ اس موقع پر وزیر اعلی شہبازشریف ‘وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق ‘ملک پرویز ‘سینیٹر پرویز رشید ‘رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک سمیت (ن) لیگ کے کارکنوں کی کثیر تعداد بھی شر یک ہوئی۔

اب بارش کے دوران بھی میچ جاری رہےگا؟

October 04, 2017 - 13:57
Posted in:

بارش کی وجہ سے کھیل رکنے کا سلسلہ اب قصہ پارینہ بن جائے گا کیونکہ ایک ایسی ٹیکنالوجی پر کام ہو رہا ہے جس کے ذریعے بارش کے دوران کرکٹ گرانڈز پر ایک بہت بڑی کنوپی لگائی جائے گی اور کھیل کو ممکن بنایا جا سکے گا۔
برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی کمپنی نے انگلش کرکٹ بورڈ سے رابطہ کرتے ہوئے اسپورٹس ایونٹس میں بارش کی مداخلت روکنے کیلئے اپنا پروپوزل پیش کیا ہے، ایک بہت بڑے اور شفاف جال کو فلڈ لائٹس کے ساتھ تاروں لگا کر منسلک کیا جائے گا اور جال کو درمیان سے اٹھا کر ایک ٹینٹ کا روپ دینے کیلئے گرم گیسی غبارہ ہو گا۔

ترکی میں کرد جنگجووں کے حملے میں 4فوجی ہلاک

October 04, 2017 - 13:15
Posted in:

جنوب مشرقی ترکی میں مبینہ طور پر کرد عسکریت پسندوں کے حملے میں 4فوجی ہلاک اور 4دیگر زخمی ہوگئے ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کے جنوب مشرقی علاقے میں مبینہ طور پر کرد عسکریت پسندوں کی طرف سے کیے گئے ایک بم حملے میں سرکاری ذرائع کے مطابق چار فوجی ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔ ترک صوبے حکاری کے گورنر کے دفتر کے مطابق یہ حملہ دیسی ساخت کے ایک ایسے بم کی مدد سے کیا گیا، جو ایران کے ساتھ سرحد کے قریب ایک قصبے کے نواح میں ایک سڑک پر نصب کیا گیا تھا۔ یہ دھماکا اس وقت ہوا، جب ترک فوجیوں کی ایک گاڑی وہاں سے گزر رہی تھی۔

عراقی فوج کا داعش کے آخری گڑھ پر حملہ

October 04, 2017 - 13:09
Posted in:

عراقی فوج نے بدھ کو علی الصباح ملک کے شمال میں داعش تنظیم کے آخری گڑھ الحویجہ قصبے پر حملہ کر دیا ۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ بات عراقی فوج کے ایک سینئر ذمہ دار نے بتائی۔الحویجہ کو آزاد کرانے کے آپریشن کمانڈر عبدالامیر رشید یار اللہ کے مطابق “کارروائی میں فوج، اتحادی پولیس، ریپڈ ایکشن فورس اور الحشد الشعبی ملیشیا کے عناصر شریک ہیں۔اس سے قبل یار اللہ نے اعلان کیا تھا کہ عراقی فوج نے داعش تنظیم کو مار بھگا کر الحویجہ کے جنوب میں الفتحہ فوجی ہوائی اڈے اور 25 نئے دیہات پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔

بھارت دفاعی صلاحیت کا غلط نہ لگائے بھرپور جواب دینگے،ملیحہ لودھی

October 04, 2017 - 12:52
Posted in:

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹرملیحہ لودھی نے بھارت کو کنٹرول لائن پر باربار کی سرجیکل اسٹرائیک کی دھمکیوں پر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جوابی اقدام کے طور پر بھارتی جارحیت کا موثر جواب دیگا۔

’ہیرتھ کے خلاف جارحانہ حکمت عملی کی ضرورت ہے‘

October 04, 2017 - 12:39
Posted in:

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم کو سری لنکن سپنر رنگانا ہیرتھ کے خلاف اپنی حکمت عملی تبدیل کرنی ہوگی اور ان کے خلاف جارحانہ کھیل کھیلنا ہوگا۔ یاد رہے کہ رنگانا ہیرتھ نے ابوظہبی ٹیسٹ میں گیارہ وکٹیں حاصل کر کے سری لنکا کی جیت میں اہم کردار ادا کیا ہے۔یہ یاسر شاہ اور رنگانا ہیرتھ کی سیریز ہے؟پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جمعے کو دبئی میں شروع ہو گا۔مصباح الحق نے دبئی میں بی بی سی اردو کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ سیریز سے قبل یہ بات سب کو معلوم تھی کہ رنگانا ہیرتھ پاکستانی ٹیم کے

Pages