پاکستان امریکہ سمیت تمام عالمی طاقتوں سے تعلقات کو فروغ دے رہا ہے: تجزیہ کار
دو ممتاز تجزیہ کاروں تسنیم نورانی اور کینٹ یونیورسٹی کے ڈاکٹر عاصم یوسفزئی نے ’وائس آف امریکہ‘ کے پروگرام ’جہاں رنگ‘ میں شرکت کی
دو ممتاز تجزیہ کاروں تسنیم نورانی اور کینٹ یونیورسٹی کے ڈاکٹر عاصم یوسفزئی نے ’وائس آف امریکہ‘ کے پروگرام ’جہاں رنگ‘ میں شرکت کی
سری لنکا کی اننگ میں کپتان چندی مل نے نہایت عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 155 رنز بنائے اور وہ آؤٹ نہیں ہوئے۔ سری لنکا کے اوپننگ بیٹسمین کرونا رتنے نے 93 ، ڈک ویلے نے 83 اور پریرا نے 33 رنز بنائے۔
واشنگٹن —
اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی طرف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غلطی سے ایک فلسطینی لڑکی کی تصویر کو کشمیری لڑکی کی تصویر ظاہر کرنے کی سفارتی غلطی کو محض چند روز ہی ہوئے تھے کہ پاکستانی وزیر خارجہ خواجہ آصف نے ایشیا سوسائٹی کی ایک تقریب میں انکشاف کیا کہ افغانستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے ایک ملاقات میں اُنہیں پیشکش کی ہے کہ وہ کلبشن یادو کو افغانستان کے حوالے کرنے کے بدلے پاکستان کو مطلوب اُس دہشت گرد کو حوالے کر سکتا ہے جو پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر حملے کا سرغنا تھا۔ خواجہ آصف کے اس بیان نے ایک نئے سفارتی تنازعے کو جنم دے دیا ہے۔
جمعے کے روز مقامی وقت کے مطابق، چھ بجے شام سے خطے کی تمام بین الاقوامی پروازوں کی آمد و رفت منسوخ ہو جائے گی؛ جو اقدام اس ہفتے کُرد آزادی کے ریفرنڈم کی پاداش میں کیا جا رہا ہے، جس کے حق میں 92 سے زائد ووٹ پڑے
دہشت گردی کا ذکر کرتے ہوئے، افغان چیف اگزیکٹو نے کہا کہ افغانستان نے دہشت گردوں میں اچھے اور برے کی تمیز کبھی نہیں کی اور یہ کہ دہشت گردی کو خارجہ پالیسی میں آلہ کار کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے۔ عبد اللہ عبد اللہ بھارت کے چار روزہ دورے پر جمعرات کے روز نئی دہلی پہنچے ہیں۔
div style="direction:rtl;" img src="" brdiv class="pf-content"p style="text-align: right;"آج بھی ہے ملوکیت لرزاںbr /
دیکھ کر تزک و احتشامِ حسینؓ/p
pیہ جو صبرِ حسینؓ ہے اجملbr /
اصل میں ہے یہ انتقامِ حسینؓ/p
/div/p/divdiv style="direction:rtl;"بشکریہ جسارت/divbrbrstylebody {direction:rtl;} a {display:none;}/style
div style="direction:rtl;" img src="" brdiv class="pf-content"p style="text-align: right;"مظفر ربانیbr /
div style="direction:rtl;" img src="" brdiv class="pf-content"p style="text-align: right;"a href="https://i1.wp.com/www.jasarat.com/wp-content/uploads/2017/07/zc_Nasir.jpg"img class="size-full wp-image-200839 alignleft" src="https://i1.wp.com/www.jasarat.com/wp-content/uploads/2017/07/zc_Nasir.jp..." alt="zc_Nasir" srcset="
div style="direction:rtl;" img src="" brdiv class="pf-content"p style="text-align: right;"’’ہماری عام حالت اس وقت یہ ہے کہ ہمارے ایمان کی بنیاد کسی گہرے شعور اور یقین پر نہیں ہے۔ ہم بے شک خدا کو ایک مانتے ہیں۔ اسے علیم و حکیم‘ آمر و حاکم اور مجازی و معبود تسلیم کرتے ہیں‘ لیکن زیادہ تر صرف اس لیے کہ جن گودوں میں ہم نے آنکھیں کھولی ہیں اور جس ماحول میں ہماری پرورش ہوئی ہے‘ وہاں اسے ایسا ہی مانا اور تسلیم کیا جاتا رہا ہے۔ ظاہر بات ہے کہ یہ شعور اور بصیرت سے خالی اور تقلیدی ایمان اپنے اندر ہرگز یہ سکت نہیں رکھ سکتا کہ اس سے بندگئ ربّ کے عملی تقاضے پورے ہوتے رہیں، حتیٰ کہ وہ راہِ حق سے روکنے وال
div style="direction:rtl;" img src="" brdiv class="pf-content"p style="text-align: right;"2012ء میں پیپلزپارٹی حکومت نے لوڈشیڈنگ سے نپٹنے کے لیے 12 مختلف اقسام کے رینٹل معاہدے کیے۔ یہ عارضی بندوبست کرائے پر کیا گیا۔ راجا پرویز اشرف نے زرداری کی ہدایت اور آشیرباد سے دنیا بھر سے مہنگے معاہدے کیے۔ ایسا ہی ایک معاہدہ ترکی کی کمپنی کارکے سے کیا گیا۔ ترکش کمپنی نے کراچی ساحل سمندر پر جہاز پہ کھڑے پاور پلانٹ سے 231 میگاواٹ بجلی دینی تھی۔ کمپنی کو 9 ملین ایڈوانس دے دیا گیا۔ لیکن کمپنی نے 30 سے 55 میگاواٹ بجلی پیدا کی اور فی یونٹ 41 روپے میں پڑنے لگا۔ پی پی حکومت جانتی تھی کہ کمپنی اتنی ہی بجلی پیدا
div style="direction:rtl;" img src="" brdiv class="pf-content"p style="text-align: right;"پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے گزشتہ دنوں اسلام آباد کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک چین دوستی پر ایک ایسا تبصرہ کیا ہے کہ جس کی منطق اور زاویہ بظاہر پاک چین دوستی کو مزید مضبوط اور گہرا کرتا ہوا نظر آتا ہے تاہم اگر ’’خارجہ پالیسی‘‘ کے نازک امور میں استعمال کیے جانے والے محتاط اور معنی خیز الفاظ کے کھیل کو مد نظر رکھتے ہوئے سفیر موصوف کے ان الفاظ ’’پاکستان اور چین اتحادی نہیں دوست ہیں‘‘ ہم شراکت داری پر یقین رکھتے ہیں، ہم امن، تعاون، انصاف اور کامیابی کا خیر مقدم کرتے ہیں جب کہ ہمارا بیرون مل
div style="direction:rtl;" img src="" brdiv class="pf-content"p style="text-align: right;"a href="https://i0.wp.com/www.jasarat.com/wp-content/uploads/2017/07/zc_khalidLo..."img class="size-full wp-image-198004 alignleft" src="https://i0.wp.com/www.jasarat.com/wp-content/uploads/2017/07/zc_khalidLo..." alt="zc_khalidLodhi" srcset="
div style="direction:rtl;" img src="" brdiv class="pf-content"p style="text-align: right;"سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’اے مسلمان عورتو!
div style="direction:rtl;" img src="" brdiv class="pf-content"p style="text-align: right;"اور تم لوگ نہ تو آپس میں ایک دوسرے کے مال ناروا طریقہ سے کھاؤ اور نہ حاکموں کے آگے ان کو اس غرض کے لیے پیش کرو کہ تمہیں دوسروں کے مال کا کوئی حصہ قصداً ظالمانہ طریقے سے کھانے کا موقع مل جائے۔لوگ تم سے چاند کی گھٹتی بڑھتی صورتوں کے متعلق پوچھتے ہیں کہو: یہ لوگوں کے لیے تاریخوں کی تعین کی اور حج کی علامتیں ہیں نیز ان سے کہو: یہ کوئی نیکی کا کام نہیں ہے کہ اپنے گھروں میں پیچھے کی طرف داخل ہوتے ہو نیکی تو اصل میں یہ ہے کہ آدمی اللہ کی ناراضی سے بچے لہٰذا تم اپنے گھروں میں دروازے ہی سے آیا کرو البتہ اللہ سے
div style="direction:rtl;" img src="" brdiv class="pf-content"p style="text-align: right;"a href="https://i1.wp.com/www.jasarat.com/wp-content/uploads/2017/07/Edarti-LOH.jpg"img class="wp-image-198214 alignleft" src="https://i1.wp.com/www.jasarat.com/wp-content/uploads/2017/07/Edarti-LOH...." alt="Edarti LOH" srcset="
بھارتی فوج کے ایک ترجمان نے بتایا ہےکہ وزیرِ دفاع نے جمعہ کو بھارت کی بّری فوج کے سربراہ جنرل بِپِن راوت کے ساتھ پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ساتھ ملنے والی حد بندی لائین پر جا کر وہاں تعینات فوجی افسروں اور جوانوں سے ملکر تبادلہ خیالات اور وہاں کی صورتِ حال کا بنفسِ نفیس مشاہدہ کیا
div style="direction:rtl;" img src="" brdiv class="pf-content"p style="text-align: right;"سکھر( نمائندہ جسارت) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پرویز مشرف اتنے شیر ہیں تو بینظیر کی طرح پاکستان آئیں اور یہاں رہ کر مقابلہ کریں۔ کندھرا میں ایک جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے بے نظیر کے قتل سے متعلق آصف زرداری پر الزام لگانے پر سابق صدر پرویز مشرف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ مشرف 10 سال خاموش تھے اب تیس مار خان بن گئے ہیں، وہ اتنے شیر ہیں تو پاکستان آئیں، ہماری طرح یہاں رہیں اور مقابلہ کریں، جس طرح بے نظیر کی طرح ملک واپس آئیں، بھٹو کی طرح سیاست کریں اور آ صف
div style="direction:rtl;" img src="" brdiv class="pf-content"p style="text-align: right;"لاہور (وقائع نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی عدم استحکام سے غیر جمہوری وغیر سیاسی قوتوں کے لیے راستہ ہموار ہوسکتا ہے۔ دانشمندانہ اقدامات اور معاملات کو افہام وتفہیم سے حل کرنے کی ضرورت ہے۔ سوچی سمجھی سازش کے تحت ملکی حالات خراب کیے جارہے ہیں۔ ملکی تاریخ میں سیاستدانوں نے کم اور فوجی آمروں نے زیادہ حکمرانی کی ہے۔ کسی بھی ملک اور اس کے عوام کی ترقی وخوشحالی کا دارو مدار جمہوری طرز حکمرانی پر منحصر ہوتا ہے۔/p
div style="direction:rtl;" img src="" brdiv class="pf-content"p style="text-align: right;"پشاور (وقائع نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ این اے فور کے عوام آزمائے ہوئے، روایتی اور موروثی سیاستدانوں کو مسترد کردیں۔ عوام کرپشن میں ملوث آف شور کمپنیوں اور اکاؤنٹس کے مالکان سے بچ کے رہیں۔ عوام چوروں کے مقابلے میں جماعت اسلامی کی ایماندار اور دیانتدار قیادت منتخب کریں۔ جماعت اسلامی اپنی مضبوط تنظیمی قوت سے حیران کن کامیابی حاصل کرے گی۔ واصل فاروق این اے فور کے اندر الیکشن لڑنے والے واحد دینی امیدوار ہیں۔ علما اور اسلام پسند عوام سیکولر اور لبرل قیادتوں کے مق
div style="direction:rtl;" img src="" brdiv class="pf-content"p style="text-align: right;"فیصل آباد (وقائع نگار خصوصی) جماعت اسلامی حلقہ پی پی 65 کے امیر ریاض احمد سعدی نے کہا ہے کہ ڈکٹیٹر ہو یا سول حکمران، ہر کوئی اداروں اور عدالتوں کو اپنے تابع بنانا چاہتا ہے۔ جمہوریت کا مطلب افراد کی بادشاہت نہیں، قانون کی حکمرانی ہوتی ہے مگر ہمارے حکمران آئین و قانون کو کوئی اہمیت دینے کو تیار نہیں۔ حکمران ذاتی مفادات کے لیے قانون کو موم کی ناک بنالیتے ہیں۔/p
p style="float: right; padding-left: 20px;"script type="text/javascript"
google_ad_client = "ca-pub-6828776300899524";
div style="direction:rtl;" img src="" brdiv class="pf-content"p style="text-align: right;"فیصل آباد (وقائع نگار خصوصی) جماعت اسلامی کے ضلعی امیر سردار ظفر حسین خان نے کہا ہے کہ حضرت حسینؓ نے ظالمانہ نظام کا مقابلہ کرکے امت کو پیغام دیا کہ ظلم کو کسی شکل و صورت میں بھی برداشت نہ کیا جائے، خیر اور شر کے معرکے میں غیر جانبداری اور ظلم و جبر کے خلاف نہ اٹھنا ظالم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے، ظالم جاگیرداروں اور سرمایہ داروں نے تمام ملکی وسائل پر قبضہ کررکھا ہے،/p
p style="float: right; padding-left: 20px;"script type="text/javascript"
div style="direction:rtl;" img src="" brdiv class="pf-content"p style="text-align: right;"لاہور (نمائندہ جسارت) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت یونٹ چوبرجی کے زیراہتمام ایک روزہ ختم نبوت کورس برائے خواتین جوہرٹاؤن لاہورمیں منعقدہواجس میں کثیر تعداد میں خواتین اسلام نے شرکت کی ۔کورس میں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہورکے ناظم تبلیغ مولانا قاری عبدالعزیز،مبلغ ختم نبوت لاہور مولانا عبدالنعیم اورمولانا فاضل عثمانی و دیگر علما کرام نے لیکچردیا۔ کورس سے خطاب کرتے ہوئے علماء کرام نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اسلام کی روح اور بنیا دہے،عقیدہ ختم نبوت پرایمان رکھے بغیر کوئی آدمی مسلمان نہیں ہو سکتا، خواتین نے اسل
اس زوردار دھماکے کے نتیجے میں ہلاک و زخمی ہونے والوں کی تعداد سرکاری اعداد سے کہیں زیادہ بتائی جاتی ہے، جس میں بچے بھی زد میں آئے۔ صدر اشرف غنی نے بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ایسی حرکات افغانوں کو منقسم کرنے میں ناکام رہیں گی‘‘
صدر ٹرمپ نے اپنی پالیسی میں کہا تھا کہ پاکستان میں شدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہیں موجود ہیں، جو دیگر ملکوں کے لیے خطرہ ہیں۔ پاکستان کا موقف رہا ہے کہ ملک میں ایسی محفوظ گاہیں موجود نہیں ہیں
چین کے صوبے سنکیانگ سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق چینی حکام نے مقامی مسلمان آبادی کو حکم دیا ہے کہ وہ تمام مذہبی اشیا بشمول قرآن اور جائے نماز حکام کے حوالے کر دیں۔خبر رساں ادارے ریڈیو فری ایشیا کے مطابق صوبے میں جہاں زیادہ تر اویغور، قزاک، اور کرگز نسل کے مسلمان رہائش پذیر ہیں، وہاں حکام نے مقامی مساجد اور محلوں میں اعلان کروایا ہے کہ رہائشی فوری طور پر ان احکامات پر عمل کریں ورنہ انھیں سخت سزا دی جائے گی۔ چین: سنکیانگ میں لمبی داڑھی اور پردے پر پابندی سنکیانگ: چاقو سے مسلح افراد کے حملے میں پانچ ہلاکگذشتہ بدھ کو قزاکستان کی سرحد کے قریب آلٹے کے علاقے سے ایک شخص نے بتایا کہ دیہات، ضلع اور