Monthly archive

کیا داعش کے قدم اسلام آباد تک پہنچ چکے ہیںِ؟

September 25, 2017 - 00:09
Posted in:

بہجت جیلانی
شدت پسند گروپ داعش نے وفاقی دارالحکومت میں ایک مصروف ترین شاہراہ ایکسپریس ہائی وے پر واقع اقبال ٹاون کے ایک پل کے اوپر اپنے جھنڈے لگا دئیے۔
اس تناظر میں پاکستان میں داعش کی موجودگی کی حقیقت جاننےکے لئے پروگرام ،جہاں رنگ، میں میزبان بہجت جیلانی نے پاکستان۔ افغانستان اور امریکہ سے اپنے تجزیہ کاروں کی رائے معلوم کی۔

Pages