Monthly archive

ایرون فنچ کی بھارت میں پہلی سنچری سید پرویز قیصر

September 24, 2017 - 23:51
Posted in:

افتتاحی بلے باز ایرون فنچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں بھارت کے خلاف بھارتمیں سنچری بنانے والے کھلاڑیوں میں جگہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئے ۔ انہوں نے ہولکر اسٹیڈیم، اندور میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں125 گیندوں پر 12چوکوں اور5 چھکوں کی مدد سے رنز بناکر ایسا کیا۔ یہ بھارت کے خلاف 15ویں ایک روزہ بین الاقوامی میچ کی 14ویں اننگ میں دوسری اور مجموعی طور پر83ویں ایک روزہ بین الاقوامی کی79 ویں اننگ میں 8ویں سنچری تھی۔ انہوں نے7ویں ایک روزہ بین الاقوامی کی7ویں اننگ میں بھارت میں پہلی سنچری بنائی ۔اس سے پہلے بھارت میں انکا سب سے زیادہ اسکور72 رنزتھا جو انہوں نے79 منٹ میں8 چوکوں

ہاکی ایسوسی ایشن نے منصور احمد کو ایگزیکٹیو کمیٹی سے فارغ کردیا

September 24, 2017 - 23:51
Posted in:

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی ہاکی ایسوسی ایشن نے سابق قومی ہاکی کپتان اولمپئن منصور احمد کو ایگزیکٹیو کمیٹی سے فارغ کردیا، طلعت محمود کو سبکدوش کرتے ہویے سابق انٹرنیشنل امپائرچوہدری اشرف کو نائب صدر مقرر کیاگیا ہے، ڈاکٹر عبد الماجد کو قدیر احمد مرحوم کی جگہ نائب صدر بنادیا گیا ہے، یہ فیصلہ کے ایچ اے کے صدر ڈاکٹر سید جنید علی شاہ کی زیر صدارت ایگزیکیٹو کمیٹی کے اجلاس میں کثرت رائے سے کیا گیا، کے ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس پر منعقدہ اجلاس میں دیگر امور بھی زیر بحث آئے اور مختلف معاملات پر فیصلے ہویے، کے ایچ اے کے سیکریٹری سید حیدر حسین کے مطابق کراچی ہاکی کے فروغ کے لیے اقدامات کی بھی منظور ی دی گئ

پانچواں آل پاکستان قائد اعظم گولڈ کپ انویٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کراچی یونائیٹڈکلب نے جیت لیا

September 24, 2017 - 23:18
Posted in:

ڈی جی خان(جسارت نیوز )پانچویں آل پاکستان قائد اعظم گولڈ کپ انویٹیشن فٹ بال ٹورنامنٹ ڈیرہ غازی خان 2017-18کا فائنل میچ کراچی یونائیٹڈ کلب نے 3صفر سے جیت لیا، تفصیل کے مطابق گذشتہ روز کراچی یونائیٹڈ فٹ بال کلب کا آتش فٹ بال کلب ٹانک کے درمیان پانچواں آل پاکستان قائد اعظم گولڈ کپ انویٹیشن ٹورنامنٹ کا فائنل میچ کھیلا گیا، دونوں ٹیموں نے خوبصورت کھیل کا مظاہرہ کیا اور مقررہ وقت نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے کراچی یونائیٹڈ فٹ بال کلب نے مسلسل تین گول کیے اور مد مقابل ٹیم کو کوئی گول کرنے کا موقع نہیں دیا

عامر حیات ، کشمیر کراؤن اور برائٹ مارننگ کرکٹ کلب نے میچز جیت لیے

September 24, 2017 - 23:16
Posted in:

لاہور (جسارت نیوز )پہلے عامر حیات روکڑی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں لیگ میچز کا سلسلہ جاری ہے گزشتہ روز کھیلے گئے لیگ میچز میں کشمیر کراؤن کرکٹ کلب اور برائٹ مارننگ کرکٹ نے اپنے اپنے میچز جیت کر قیمتی 2,2 پوائنٹس حاصل کیے ،کشمیر کراؤن گراونڈ شاہدرہ میں کھیلے جانے والے میچ میں کشمیر کراؤن کلب نے قذافی کلب کو باآسانی 144رنز سے شکست دی کشمیر کراون نے پہلے کھیل کر مقررہ 40اوورز میں 8وکٹوں کے نقصان پر 353رنز بنائے اسد علی نے 81گیندوں پر شاندار 189رنز بنائے اس کے علاوہ عمیر فاروق نے 41اور محمد طیب نے 28رنز کی نمایاں اننگ کھیلی ذیشان شبیر نے 3، علی احمد اور آفتاب احمد نے 2,2وکٹیں حاصل کیں، ہدف کے ت

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قائداعظم کرکٹ ٹرافی کل سے شروع ہوگی

September 24, 2017 - 23:16
Posted in:

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام ملک میں قائداعظم کرکٹ ٹرافی کل سے شروع ہوگی۔ ٹورنامنٹ میں ملک سے16ٹیمیں حصہ لیں گی جن کو2 گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے، گروپ اے میں لاہور بلیو، پاکستان واپڈا، پشاور، سوئی نادرن گیس ، اسلام آباد، سوئی سدرن گیس، فیصل آباد اور نیشنل بینک جبکہ گروپ بی میں کراچی وائٹس، یونائیٹڈ بینک، راولپنڈی، خان ریسرچ لیبارٹریز، فاٹا، حبیب بینک، لاہور وائٹس اور پاکستان ٹیلی ویژن کی ٹیمیں شامل ہیں۔

پاکستان سائیکل ریس  محمد فرقان نے جیت لی

September 24, 2017 - 23:16
Posted in:

کراچی(پ ر ) پاکستان سائیکل ریس‘‘ میں ٹیم کرینک ایڈکس کے سائیکلسٹس نے شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے انتہائی تیز رفتاری کا مظاہرہ کیا اور تمام سائیکلسٹس کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ریس کلین سوئپ کرلی۔ ٹیم کے محمد فرقان نے تیز رفتار اسپرنٹ کے ذریعے انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد ریس جیت لی۔ محمد فرقان نے 40کلومیٹر کا فاصلہ 52منٹ 30سیکنڈ میں طے کیا۔ سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ملک کلیم احمد اعوان کی سپر ویژن میں ہونے والی اس سائیکل ریس میں ٹیم کرینک ایڈکس ہی کے دانش نعیم دوسرے اور عمر انیس تیسرے نمبر پر رہے۔

انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 124 رنز سے شکست دے دی 

September 24, 2017 - 23:16
Posted in:

برسٹول (جسارت نیوز)انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان کھیلا گیا دوسرا ون ڈے انگلینڈ نے 124رنز سے جیت لیا۔ ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو غلط ثابت ہوا۔ انگلینڈ نے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 369رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا۔ اور کالی آندھی کو چاروں چیت کردیا۔ انگلینڈ کے معین علی نے شاندار کھیل پیش کیا اور سنچری اسکور کی۔ اس کارکردگی کی بنیاد پر وہ مین آف دی میچ قرار پائے۔ دوسرے کامیاب بلے باز دے رووٹ تھے جنہوں نے 84رنز اسکور کیے۔ پی اے اسٹاکس 73رنز بناکر اپنی ٹیم کے تیسرے کامیاب بلے باز رہے۔ ویسٹ انڈیز کے کاننس سب سے کامیاب بولر رہے جنہوں نے 82رنز دے کر3وکٹیں حاصل کیں۔ ہولڈر

خانیوال، فیصل شہید فٹ بال کلب خانیوال نے پاکستان واپڈاکوشکست دیدی

September 24, 2017 - 23:15
Posted in:

خانیوال(جسارت نیوز )فیصل شہید فٹ بال کلب خانیوال نے غیر متوقع طورپر پنجاب پولیس اور ایشیاء گھی ملز بہاولپور نے پاکستان واپڈا کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ۔ا سپورٹس اسٹیڈیم خانیوال میں آل پاکستان فیصل شہید فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ میں2سیمی فائنلزکھیلے گئے پہلا سیمی فائنل پاکستان واپڈا اور ایشیاء گھی ملز بہاولپور کے درمیان کھیلا گیا میچ کے آغاز سے قبل مہمانان خصوصی چیئرمین بلدیہ مسعود مجید ڈاہا ،وائس چیئرمین ضلع کونسل چوہدری ضیاء الرحمن ،وائس چیئرمین بلدیہ رانا عبدالرحمن اور کونسلر چوہدری انور جٹ سے چاروں ٹیموں کے کھلاڑیوں اور ٹیکنکل آفیشلز سے تعارف کروایا گیا اس موقع پر بلدیہ خا

زرینہ دیاز نے جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

September 24, 2017 - 23:00
Posted in:

ٹوکیو (جسارت نیوز) قزاخستان کی زرینہ دیاز نے جاپان اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں انہوں نے مقامی کھلاڑی میو کیٹو کو شکست دی۔ جاپان میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں قزاخستان کی زرینہ دیاز نے جاپان کی میو کیٹو کو 6-2 اور 7-5 سے ہرا کر ٹائٹل جیتا۔
بشکریہ جسارتbody {direction:rtl;} a {display:none;}

پاکستان میں کرکٹ بحال کالے بادل چھٹ گئے،انضام الحق

September 24, 2017 - 22:59
Posted in:

لاہور(جسارت نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کا کہنا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ 10،9 سال میں کالے بادل چھٹ گئے اور ملک میں کرکٹ کے دروازے کھل گئے ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے لوگو کی تقریب رونمائی کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر چیف سلیکٹر انضمام الحق اور دیگر بھی موجود تھے۔بعدازاں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ 10،9 سال میں کالے بادل چھٹ گئے اور ملک میں کرکٹ کے دروازے کھل گئے ہیں جب کہ نجم سیٹھی انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کیلئے کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں بھی پاکستان آئیں گی، پورا پاکس

دی اپیکس ایجوکیشن کے نیشنل اسٹیڈیم پر ہونے والے ٹرائیلز کا افتتاح

September 24, 2017 - 22:59
Posted in:

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دی اپیکس ایجوکیشن کرکٹ ٹیم کے ٹرائیلز کا اہتمام نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں منتعاد کیا گیا۔ چیف کوچ اکرام اﷲ نے ٹرائیلز لئے۔ ٹرائیلز کے افتتاح کے موقع پر سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر محمد علی شاہ مرحوم کی اہلیہ اسماء علی شاہ نے بحیثیت مہمان خصوصی گیند کو رسمی ہٹ لگا کر ٹرائیلز کا باقاعدہ آغاز کیا۔اس موقع پر اسماء علی شاہ نے اسکول انتظامیہ کو اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ دی اپیکس ایجوکیشن کیلئے میری خدمات ہر وقت حاضر ہیں ۔ یہ ادارہ کھیلوں کے فروغ اور نوجوان کھلاڑیوں کو صحت مند سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے میں جو کردار ادا کررہا ہے وہ نہ صرف قابل ستائش ہیں بلکہ ان کی حو

قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں متحدہ عرب امارات پہنچ گئی

September 24, 2017 - 22:59
Posted in:

کراچی (اسٹاف رپورٹر )سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلنے کے لئے قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں متحدہ عرب امارات پہنچ گئی۔قومی کرکٹ ٹیم نیشنل کرکٹ اکیڈمی سے لاہور ائیر پورٹ پہنچی جہاں سے صبح غیر ملکی پرواز کے ذریعے دبئی پہنچی گئی ٹیم کے اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور 9 آفیشلز شامل ہیں۔ ٹیم میں اظہر علی ،شان مسعود ،سمیع اسلم ،بابر اعظم ،اسد شفیق ،حارث سہیل ،سرفراز احمد ( کپتان ) ،عثمان صلاح الدین ،محمد عامر ،حسن علی ،محمد اصغر ،یاسر شاہ ،محمد عباس ،بلال آصف ،میر حمزہ اور وہاب ریاض شامل ہیں ۔ دریں اثنا سری لنکن ٹیم بھی آج سہ پہر 3بجے پریکٹس کرے گی۔قومی کرکٹ ٹیم سری لنکا کے خل

کیرولین وزنیاکی نے ٹوکیو ٹو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

September 24, 2017 - 22:59
Posted in:

ٹوکیو (جسارت نیوز) کیرولین وزنیاکی نے ٹوکیو ٹو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔ فائنل میں انہوں نے انستاسیا پولوچنکووا کو شکست دی۔ ٹوکیو میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں سابق عالمی نمبر ایک ڈنمارک کی کیرولین وزنیاکی نے روسی حریف انستاسیا پولو چنکووا کو ا سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ان کی جیت کا ا سکور 6-0 اور 7-5 رہا۔
ورلڈ کرکٹ لیگ، نمیبیا نے
یو اے ای کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

پی ایچ ایف کے وژن کے مطابق’ ’ہاکی آگہی پروگرام ‘‘ اسکولز میں ہاکی کی بحالی وفروغ کا سبب بنے گا،حمیراصدیقی

September 24, 2017 - 22:59
Posted in:

کراچی(اسٹاف رپورٹر )پی ایچ ایف کے وژن کے مطابق ’ہاکی آگہی پروگرام ’‘‘اسکولز میں ہاکی کی بحالی وفروغ کا سبب بنے گا۔ان خیالا ت کا اظہار پی آئی ایچ اسکول ہاکی ڈوییلپمنٹ پروگرام کی ڈائریکٹرحمیراصدیقی نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا کہاکہ پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ہاکی پاکستان ہاکی فیڈریشن کے وژن کو آگے بڑھانے کا عمل جاری رکھے گی۔اس ضمن میں ہم اکتوبرسے اسکولزکے طلباء وطالبات میں ہاکی کے کھیل کی طرف رغبت اورآمادگی کے لئے ’’ہاکی آگہی پروگرام‘‘شروع کررہے ہیں۔

تیسرا ون ڈے بھارت نے اسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی 

September 24, 2017 - 22:58
Posted in:

اندور (جسارت نیوز) بھارت نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 5وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 3-0سے برتری حاصل کرلی، ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ درست ثابت نہ ہوسکا، بھارت کے پانڈے نے بیٹنگ اور بولنگ میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کرلیا، بھارت کے شہر اندور میں کھیلے گئے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ڈیوڈوارنر نے 4چوکوں اور ایک چھکے کی بدولت 42رنز بنائے، پہلی وکٹ 70رنز پر گری جو پانڈے کے نام رہی، سب سے کامیاب بلے باز ایرون فیچ رہے جنہوں نے چاروں طرف شاٹ کھیلتے ہوئے ایک درجن چوکے لگائے اور 5مرتبہ گیند کو میدان سے باہر پھینک د

محب وطن بلوچوں نے بھارتی دعوؤں کی قلعی کھول دی‘حافظ دریس

September 24, 2017 - 21:59
Posted in:

لاہور( نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی کے نائب امیر حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہمحب وطن بلوچوں نے بھارتی دعوؤں کی قلعی کھول دی ہے، ہمارے ازلی دشمن بھارت نے سوئیٹرز لینڈ میں آزاد بلوچستان کے نام سے اپنی پاکستان دشمنی اور خباثت کا مظاہرہ کرکے غیرت مند اور محب وطن بلوچ عوام کو بیدار کردیا ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے طول و عرض میں ان غیرت مند پاکستانیوں نے بھارت اور سوئیٹرز لینڈ کے خلاف مظاہر ہ کرکے ثابت کردیا کہ وہ اپنے پاک وطن کے وفادار ہیں ۔بھارتی ترنگا جلا کر ان غیرت مندوں نے بھارتی بنیے کو پیغام دے دیا کہ وہ کلبھوشن یادیو اور دیگر بھارتیجاسوں کاخات

لیبیا: امریکی فضائی حملوں میں 17 عسکریت پسند ہلاک

September 24, 2017 - 21:59
Posted in:

عہدے داروں نے بتایا ہے کہ داعش کے عسکریت پسندوں کو ہدف بنا کر کیے گئے فضائی حملوں میں 17 جنگجو ہلاک ہو گئے۔
عہدے داروں کا کہنا ہے کہ جمعے کے روز لیبیا کی قومی حکومت کے تعاون کے ساتھ داعش کے ایک صحرائی کیمپ پر فضائی حملے کیے گئے۔ان حملوں میں داعش کی تین گاڑیاں تباہ ہو گئیں اور ان کے کم ازکم 17 جنگجو مارے گئے۔
افریقہ کے لیے امریکی فوج کی کمانڈ کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جس کیمپ کو نشانہ بنایا گیا وہ داعش کے زیر استعمال تھا اور اس کیمپ سے وہ ملک کے مختلف حصوں میں حملوں کے لیے جنگجو روانہ کرتے تھے۔

نواز شریف کے ساتھ جو ہورہا ہے  وہ احتساب نہیں، مریم نواز

September 24, 2017 - 21:42
Posted in:

لندن(آئی این پی )سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازنے کہا کہ نواز شریف کو معلوم ہے کہ ان کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہ احتساب نہیں ہے مگر اس کے باوجود انہوں نے وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ۔ ٹویٹر پر اپنے بیان میں ان کا کہنا تھا کہ تبدیلی کے لیے چیلنج دینا اور اس کی قیمت چکانا جرات اور بہادری کا کام ہے جس کی ہمت ہر کسی میں نہیں ہوتی۔
بشکریہ جسارتbody {direction:rtl;} a {display:none;}

عمران خان عوامی عدالت سے کئی بار نااہل ہوئے، طلال چودھری

September 24, 2017 - 21:42
Posted in:

ننکانہ صاحب(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وزیر مملکت طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان عوامی عدالت سے کئی بار نااہل ہوئے، ہم کسی اور کا فیصلہ نہیں صرف عوام کا فیصلہ مانتے ہیں، نواز شریف انصاف مانگتا ہے، اسے انصاف دو۔ننکانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار استعفا نہیں دے رہے،یہ سب افواہیں ہیں،

google_ad_client = "ca-pub-6828776300899524";
google_ad_slot = "0592552376";
google_ad_width = 336;
google_ad_height = 280;

مشرف کا زرداری پر الزام قابل مذمت ہے، پرویز اشرف

September 24, 2017 - 21:42
Posted in:

لندن (صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما چودھری پرویزاشرف نے کہا ہے کہ سابق ڈکٹیٹر پرویز مشرف بے نظیر بھٹو شہید کا قاتل ہے۔ پرویز مشرف کا بیان انتہائی قابل مذمت ہے وہ اگر اپنے دعوے میں سچا ہے تو پاکستان آکر عدالتوں میں پیش ہو۔ گزشتہ روز اپنے اعزاز میں دی گئی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی مشرف کو انصاف کے کٹہرے میں لانے تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔ انہوں نے کہا کہ مرد حر آصف علی زرداری نے 11 سال جیل کاٹی ان کی زبان پر زخم لگائے گئے لیکن انہوں نے آمریت کے سامنے سر نہیں جھکایا۔ انہوں نے کہا کہ آصف زرداری اور چےئرمین بلاول زرداری کی ولولہ انگیز قیادت میں پاکستان م

روشن خوشحال پاکستان کے لئے جماعت اسلامی کے سوا کوئی آپشن نہیں ،سراج الحق 

September 24, 2017 - 21:42
Posted in:

لاہور( نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے آئین میں جو ترمیم کی ہے اسے واپس لے ،ہم حکمران پارٹی کے آئین میں اس ترمیم کی مذمت کرتے ہیں، عوام نے حکومت کو اس لیے مینڈیٹ نہیں دیا ہے کہ وہ عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر شب خون مارے،اب وہ شخص کبھی بھی اہل نہیں ہوسکتا جسے عدالت نے نااہل قرار دیا نہ وہ پاکستان کی قیادت کرسکے

عالمی عدالت میں مقدمہ ہارنے پرحکومت کی ماہرین سے مشاورت

September 24, 2017 - 21:42
Posted in:

اسلام آباد (آن لائن) وزارت توانائی نے عالمی ثالثی عدالت میں آئی پی پیز سے قانونی جنگ ہارنے کے بعد اٹارنی جنرل آف پاکستان سمیت دیگر قانونی ماہرین سے فیصلے کے خلاف اپیل کرنے پر مشاورت شروع کردی ہے‘ آئی پی پیز کے ساتھ عدالت سے باہر معاملات طے کرنے سمیت قانونی جنگ لڑنے کے تمام آپشنز کو سامنے رکھا جائے گا‘ پاکستان میں9 آئی پی پیز نے بین الاقوامی ثالثی عدالت
لندن میں وزارت سے11ارب روپے کا کلیم کیا تھا جس میں وزارت کا مؤقف تھا کہ ان 9 کمپنیوں نے جو پہلے ڈیمانڈ کی ہیں ان کی اتنی کپسٹی ہی نہیں ہے

را اور طالبان پاکستان میں بہرے تعلقات ہیں ،بھارتی اخبار کا دعویٰ 

September 24, 2017 - 21:42
Posted in:

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز نے امریکی وزیردفاع کے دورہ بھارت سے ایک روز پہلے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی’’ را‘‘ اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے آپس میں گہرے تعلقات ہیں اور اس حوالے سے امریکا کوبھی شدید تحفظات ہیں۔اس معروف بھارتی اخبار نے یہ دعویٰ احسان اللہ احسان کے بیان کے بعد اپنی حال ہی میں جاری رپورٹ میں کیا ہے۔اخبار کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ اور کالعدم تحریک طالبان

عالمی برادری بھارت کی جارحیت کا نوٹس لے‘ فضل الرحمن خلیل

September 24, 2017 - 21:42
Posted in:

اسلام آباد (صباح نیوز) انصار الامہ پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمن خلیل نے کہا کہ عالمی برادری بھارت کی جارحیت کا نوٹس لے‘خیبر ایجنسی اور آزاد کشمیر کی باؤنڈری پر حملہ آور قوتیں ایک ہی سکے کے دورخ ہیں‘ اگر بھارت سمجھتا ہے کہ وہ پاکستان کو سرحد پر الجھاکر کشمیر کاز سے پیچھے ہٹالے گا تو یہ اس کی بھول ہے‘ نہتے شہریوں پر شیلنگ کرکے بھارت اپنی بزدلی کا ثبوت دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی افواج بھارت کو اس کی زبان میں جواب دینا بخوبی جانتی ہے‘عام شہریوں سمیت پاک فوج کے شہید ہونے والے افسر کا خون رائیگاں نہیں جائے گا‘ اگر دنیا دہشت گردی سے نجات چاہتی ہے تو بھارتیجارحیت کا نوٹس لے۔ انہوں

تجارت میں اضافے کیلیے’’ لک افریقا‘‘ منصوبے کی منظوری

September 24, 2017 - 21:41
Posted in:

اسلام آباد(اے پی پی)حکومت نے پاکستان اور افریقی ممالک کی باہمی تجارت میں اضافے کیلیے ’’ لک افریقہ‘‘ منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔ منصوبہ پر عملدرآمد سے باہمی تجارت میں کئی گنا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ وزارت تجارت کے حکام نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران افریقی ممالک کو کی جانے والی پاکستانی برآمدات کا اوسط حجم ایک تا 1.8ارب ڈالر سالانہ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت تجارت افریقی ممالک کے ساتھ باہمی تجارت کو اہمیت دے رہی ہے اور اس حوالے سے ایک جامع منصوبہ تیار کیا گیا ہے جس کے تحت افریقی ممالک کے ساتھ تجارتی سہولتوں کے حوالے سے مذاکرات کا عملشروع کرنے کے ساتھ ساتھ جوائینٹ ورکنگ گروپ کی تشکیل او

نا اہل قیادت کو دوبارہ لانے کی کوشش عدالتی فیصلوں کی توہین ہے‘معراج الہدیٰ

September 24, 2017 - 21:41
Posted in:

سکھر ( نمائندہ جسارت) امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معرا ج الہدی صدیقی نے کہا ہے کہ نا اہل قیادت کو دوبارہ لانے کے لیے راستے بنائے جا رہے ہیں جو عدالتی فیصلوں کی توہین ہے۔ان خیالات کااظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر امیر ضلع سکھر مولانا حزب اللہ جکھرو بھی موجود تھے۔صوبائی امیر نے کہا کہ حکمرانوں نے خطرناک روش اختیار کررکھی

کابل میں نیٹو قافلے پر خود کش حملہ

September 24, 2017 - 21:35
Posted in:

اسلام آباد — 
افغان دارالحکومت کابل میں ایک خودکش بمبار نے نیٹو کے ایک قافلے پر حملہ کیا جس سے کم از کم تین افراد زخمی ہو گئے۔
افغان کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ زخمی ہونے والے افراد عام شہری تھے، تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا اس حملے میں کسی غیر ملکی کو بھی نقصان پہنچا ہے یا نہیں۔
نیٹو کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کابل میں اتوار کی صبح دھماکہ خیزمواد سے نیٹو کے ا یک قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ اس دھماکے کے نتیجے میں نیٹو کے کسی فوجی کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ فوجی گروپ کی ایک ٹیم موقع پر موجود ہے۔ اس حملے سے نیٹو کی فوجی کارروائیوں میں کوئی رخنہ نہیں پڑا۔

صوبے بھر میں9اور10محرم کو ڈبل سواری پر پابندی ہوگی

September 24, 2017 - 20:53
Posted in:

لاہور(نیوزرپورٹر)محکمہ داخلہ نے صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت صوبے بھر میں 9 اور10 محرم کو ڈبل سوار ی پر پابندی عائد کر دی ہے بتایاگیا ہے کہ محرم الحرام میں لاہور سمیت پنجاب بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلیے پابندی لگائی گئی ہے پابندی کی خلاف ورز ی کرنے والے افراد کو جیل بھیج دیا جائیگا اس حوالے سے محکمہ داخلہ کے مراسلے کے مطابق شہر میں کسی بھی جگہ 5 سے زیادہ لوگ ٹولیوں کی صورت میں جمع نہیں ہو سکیں گے۔ کوئی بھی مجلس اور جلوس ضلعی حکومت کی اجازت کے بغیر نہیں نکلے گا کوئی بھی شخص اپنی ذاتی مجلس و جلوس کی سیکورٹی کے پیش نظر از خود مورچہ بندی نہیں کرسکتا محرم کے مرکزی اور ضلعی

Pages