Monthly archive

خلجی اور ملک کافور کا رشتہ کیا تھا؟

September 21, 2017 - 21:08
Posted in:

فلمساز سنجے لیلیٰ بھنسالی کی فلم پدماوتی ایک بار پھر بحث کا موضوع ہے۔ فلم کے پہلے شوٹ کے دوران، راجپوتوں کی کرنانی فوج نے فلم کے سیٹ پر توڑ پھوڑ کی تھی۔ اب فلم کی پہلی جھلک سامنے آئی ہے۔ فلم میں علاؤالدین خلجی اور چتوڑ کے رانی پدما وتی کے تعلق کی کہانی دکھائی گئی ہے۔

سنی لیونی کا کنڈوم کا اشتہار واپس

September 21, 2017 - 16:13
Posted in:

انڈیا کی مغربی ریاست گجرات میں لوگ ہندوؤں کے تہوار 'نو راتری' کے موقع پر کنڈوم کے معروف برانڈ 'مینفورس' کے ایک نئے اشتہار سے ناراض ہیں۔ نو راتری کا تہوار جمعرات سے نو روز کے لیے شروع ہوگیا ہے۔ اس موقع پر ریاست کے کئی شہروں میں اشتہارات کے لیے بڑے بل بورڈز نصب کیے گئے ہیں۔ اس اشتہار میں اداکارہ سنی لیونی لوگوں سے کہہ رہی ہیں کہ 'اس بار نو راتری کھیلیں لیکن پیار سے۔‘سنی لیونی نے گوشت کھانا کیوں چھوڑا؟’سنی لیونی پر پیسے نہ لٹاؤ بھائی‘

ٹیچر نے ریپ کر کے اسقاط حمل بھی کروا دیا

September 21, 2017 - 01:54
Posted in:

وہ اپنا مستقبل سنوارنے کے لیے سکول میں داخل ہوئی تھی لیکن اسی سکول میں ریپ ہونے اور پھر ابورشن کے بعد متاثرہ کی حالت نازک ہے۔یہ واقعہ انڈین ریاست راجستھان کے سیکر شہر میں ایک نجی سکول میں پیش آیا۔ ریپ کے الزام میں سکول کے ایک منتظم اور ٹیچر کو گرفتار کیا گیا ہے۔ سکول کو فی الحال بند کر دیا گیا ہے۔ ریاست میں خواتین کے کمیشن نے بھی معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔پولیس کے مطابق سکول کے ٹیچر پر الزام ہے کہ وہ 12ویں جماعت کی طالبہ کو سکول کے ایک دوسرے کمرے میں لے جا کر اس کے ساتھ جنسی زیادتی کر رہا تھا۔’میری بیٹی کا کیس کیوں اچھال رہے ہیں؟‘ 'چھ ماہ تک ہر روز وہ میرا ریپ کرتا رہا‘متاثرہ لڑکی کا