Monthly archive

’شوہر سے چھپ کر دوا کھانے کا سوچا تاکہ حاملہ نہ ہو جاؤں‘

September 20, 2017 - 18:39
Posted in:

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

/div
/div
/div
/div

div class="story-body__inner" property="articleBody"
figure class="media-landscape has-caption full-width lead"span class="image-and-copyright-container"

65 کی جنگ اور پاکستانی پائلٹ کا افسوس

September 20, 2017 - 14:24
Posted in:

19 ستمبر سنہ 1965 کے روز گجرات کے وزیر اعلیٰ بلونت رائے مہتا نے دن کی ابتدا علی الصبح کی۔ 10 بجے انھوں نے این سی سی کی ایک ریلی سے خطاب کیا۔ دوپہر کے کھانے کے لیے گھر واپس آئے اور پھر ڈیڑھ بجے ہوائی اڈے کے لیے روانہ ہو گئے۔ان کے ساتھ ان کی اہلیہ سروج بین، تین ساتھی اور 'گجرات سماچار' سے وابستہ ایک صحافی ساتھ تھے۔ جیسے ہی وہ ہوائی اڈے پہنچے، انڈین ایئر فورس کے سابق پائلٹ جہانگیر جنگو انجینیئر نے انھیں سلیوٹ کیا۔٭ ’65 کی جنگ میں جب انڈین کمانڈر چھپ گئے‘ہوائی جہاز میں سوار ہوتے ہی جنگو انجینیئر نے اپنا بریچکرافٹ طیارہ سٹارٹ کیا۔ انھیں یہاں سے 400 کلومیٹر کے فاصلے پر دوارکا کے میٹھا پور جانا تھ

سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں خالد لطیف پر 5 سال کی پابندی

September 20, 2017 - 13:34
Posted in:

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

/div
/div
/div
/div

div class="story-body__inner" property="articleBody"
figure class="media-landscape has-caption full-width lead"span class="image-and-copyright-container"

انڈیا کے ارب پتی جوڑے کا سنیاس لینے کا فیصلہ

September 20, 2017 - 11:06
Posted in:

انڈیا کی ریاست مدھیہ پردیش میں جین برادری سے تعلق رکھنے والے جوان ارب پتی میاں بیوی نے تارک الدنیا ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔100 کروڑ روپوں سے بھی زیادہ اثاثوں کے مالک اس جوڑے نے اپنی تین سالہ بیٹی کو چھوڑ کر سنیاس لینے اور رہبانیت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔35 سالہ سومت راٹھور اور ان کی 34 سالہ اہلیہ انامیکا 23 ستمبر کو باقاعدہ ایک مذہبی رسم کے بعد سن یاس اختیار کر لیں گے۔سومت کا تعلق مدھیہ پردیش کے معروف قصبے نیمچ کے ایک بڑے خاندان سے ہے جبکہ انامیکا کے والد اشوک چنڈاليہ حکمراں جماعت بی جے پی کے فعال رکن ہیں۔سومت اور انامیکا کے اہل خانہ نے دونوں کو اس اقدام سے روکنے کی بھی کوشش کی لیکن ا

ویسٹ انڈیز ورلڈ کپ کے لیے براہِ راست کوالیفائی کرنے میں ناکام

September 20, 2017 - 10:56
Posted in:

div class="story-body" style="direction:rtl;"

div class="with-extracted-share-icons"

/button
/div
/li
/ul/div

/div
/div
/div
/div

div class="story-body__inner" property="articleBody"
figure class="media-landscape no-caption full-width lead"span class="image-and-copyright-container"