Monthly archive

چین میں سیکس ڈولز کرائے پر دینے کی متنازع سروس بند

September 19, 2017 - 16:01
Posted in:

چین میں ایک کمپنی نے سیکس ڈولز کو کرائے پر دینے کی سروس شروع کرنے کے چند دن بعد ہی اسے بند کر دیا ہے۔ٹچ نامی کمپنی نے جمعرات کو بیجنگ میں پانچ مختلف اقسام کی سیکس ڈولز کو ایک دن یا زیادہ عرصے کے لیے کرائے پر دینے کی سروس کا آغاز کیا تھا۔٭ ’سیکس ڈول‘ جو بات بھی کر سکتی ہےیہ سروس شروع ہی سے متنازع ہو گئی تھی اور اسے تقنید کا سامنا تھا۔کمپنی نے چین میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹس ویبو پر ایک بیان میں کہا ہے کہ'ہم اس سروس کے منفی اثرات پر معذرت کرتے ہیں‘۔تاہم کمپنی نے اس کے ساتھ زور دیا ہے کہ سیکس ’فحاشی' نہیں ہے اور ہم اس سمت میں کام جاری رکھیں گے جس سے زیادہ سے زیادہ لوگ لطف اندوز ہو سکیں۔کمپنی